عبداللہ عبدل
مبتدی
- شمولیت
- نومبر 23، 2011
- پیغامات
- 493
- ری ایکشن اسکور
- 2,479
- پوائنٹ
- 26
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
کوہستان (حدیبیہ نیوز) جماعت اہل حدیث کے معروف عالم دین مولانا عبدالحمید کوہستانی کو جوان بیٹے کے ہمراہ انتہائ بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ قاتلوں کا تعلق ایک مسلک کے متعصب اور متشدد گروپ سے بتایا جاتا ہے۔ قاتلین کی تعداد 30 سے زیادہ بتائ جاتی ہے۔ جس ظالم نے گولیاں چلائیں وہ ايك كالعدم تنظيم کا ٹریننگ یافتہ ہے۔ گولیاں باپ اور بیٹے کے سر پر ماری گئی ہیں۔ قاتل کا نظریہ اہل حدیثوں کے متعلق کفر کا تھا۔یعنی وہ اہل حدیث کو کافر سمجھتا تھا۔
مولانا ہمیشہ اپنے دروس میں قرآن و سنت کی ترویج و اشاعت فرماتے تھے۔ کچھ عرصہ قبل مولانا مرحوم نے اپنے بیٹے مولانا حفیظ الرحمن کے ہمراہ مسجد کی بنیاد بھی رکھی تھی۔ مرحومین کے لیے دعائے مغفرت کی عام اپیل کی جاتی ہے۔
حدیبیہ 15 تا 30 نومبر2011
نیوزلنک