محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
سلگتی ہوئی خواہشیں | جواد احد | دل کی دنیا | ای پی: 05
وہ کونسی خواہشات ہیں جو انسان کے دل کو گندہ کر دیتی ہیں؟ خواہشات کی بیماری کیسے شروع ہوتی ہے؟ زندگی گزارنے کے لیے انسان کو کتنی چیزوں کی ضرورت ہے؟ یہ کیسے پتہ چلے گا کہ انسان خواہشات کا غلام بن چکا ہے؟ موجودہ نظام تعلیم کس چیز سے محروم ہو چکا ہے؟ انسان جانوروں سے مختلف کیوں ہے؟
نوٹ:
محدث میڈیا کی ’’دل کی دنیا‘‘ سیریز کے مکمل پروگرام حاصل کرنے کے لیے ’’اس لنک‘‘ پر کلک کریں۔