• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنت طریقہ نماز (ثنا)

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
سنن النسائي - (ج 3 / ص 451)
890 - أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ قَالَ حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ
كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ قَالَ سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
سنن ابن ماجه - (ج 3 / ص 29)
796 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الضُّبَعِيُّ حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ عَلِيٍّ الرِّفَاعِيُّ عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ
كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَفْتِحُ صَلَاتَهُ يَقُولُ سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
مصنف ابن أبي شيبة - (ج 1 / ص 261)
باب فيما يفتتح به الصلاة
(1) حدثنا أبو بكر قال حدثنا هشيم قال أخبرنا حصين عن أبي وائل عن الاسود بن يزيد قال رأيت عمر بن الخطاب افتتح الصلاة فكبر ثم قال سبحانك اللهم وبحمدك وتبارك اسمك وتعالى جدك ولا إله غيرك.
(2) حدثنا أبو بكر قال حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال كان عمر إذا افتتح الصلاة كبر فذكر مثل حديث حصين وزاد فيه يجهر بهن قال إبراهيم لا يجهر بهن.
(3) حدثنا أبو بكر قال نا وكيع قال نا الاعمش عن إبراهيم عن الاسود قال سمعت عمر يقول حين افتتح الصلاة سبحانك اللهم وبحمدك وتبارك اسمك وتعالى جدك ولا إله غيرك.
(4) حدثنا أبو بكر قال نا وكيع عن ابن عون عن إبراهيم عن علقمة أنه انطلق إلى عمر فقالوا له احفظ لنا ما استطعت فلما قدم قال فيما حفظت أنه توضأ مرتين ونثر مرتين فلما كبر أو فلما قام إلى الصلاة قال - سبحانك اللهم وبحمدك وتبارك اسمك وتعالى جدك ولا إله غيرك.
(5) حدثنا أبو بكر قال نا عبد السلام عن خصيف عن أبي عبيدة عن عبد الله أنه كان إذا افتتح الصلاة قال - سبحانك اللهم وبحمدك وتبارك اسمك وتعالى جدك ولا إله غيرك.
(6) حدثنا أبو بكر قال نا أبو خالد الاحمر عن إسماعيل بن أبي خالد عن حكيم ابن جابر أن عمر كان إذا افتتح الصلاة قال - سبحانك اللهم وبحمدك وتبارك اسمك وتعالى جدك ولا إله غيرك.
(7) حدثنا أبو بكر قال نا أبو خالد الاحمر عن ابن عجلان قال بلغني أن أبا بكر كان يقول مثل ذلك.
(8) حدثنا أبو بكر قال نا أبو بكر بن عياش عن عاصم عن أبي وائل قال كان عمر إذا افتتح الصلاة قال سبحانك اللهم وبحمدك وتبارك اسمك وتعالى جدك ولا إله غيرك يسمعنا.
(9) حدثنا أبو بكر قال نا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم عن الاسود عن عمر أنه قال حين استفتح الصلاة - سبحانك اللهم وبحمدك وتبارك اسمك وتعالى جدك ولا إله غيرك.
 
شمولیت
نومبر 27، 2014
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
63
پوائنٹ
49
ان دو کے سمیت باقی کی بھی کچھ دعائیں سب پڑھنا بہت اچھا اور جائز ہے ۔ لیکن سب کے نزدیک مستحب ہی ہے ۔
۔بلکہ وقت ہو تو ایک ہی وقت اکٹھی بھی پڑھ سکتے ہیں ۔
ترجیح زیادہ افضل کے بارے میں ہی دی جاسکتی ہے ۔ میرے خیال میں ۔سبحانك اللهم ۔۔۔افضل ہے ۔کیونکہ سلف کی اکثریت اس پر عامل تھی ۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
ان دو کے سمیت باقی کی بھی کچھ دعائیں سب پڑھنا بہت اچھا اور جائز ہے ۔ لیکن سب کے نزدیک مستحب ہی ہے ۔
۔بلکہ وقت ہو تو ایک ہی وقت اکٹھی بھی پڑھ سکتے ہیں ۔
ترجیح زیادہ افضل کے بارے میں ہی دی جاسکتی ہے ۔ میرے خیال میں ۔سبحانك اللهم ۔۔۔افضل ہے ۔کیونکہ سلف کی اکثریت اس پر عامل تھی ۔
محترم! اللہ تعالیٰ کے فرمان؛
وَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ فَإِنَّكَ بِأَعْيُنِنَا وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِينَ تَقُومُ (سورة الطور)
کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول سبحانك اللهم وبحمدك وتبارك اسمك وتعالى جدك ولا اله غيرك پڑھنے کا ہو گیا۔
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
محترم! اللہ تعالیٰ کے فرمان؛
وَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ فَإِنَّكَ بِأَعْيُنِنَا وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِينَ تَقُومُ (سورة الطور)
کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول سبحانك اللهم وبحمدك وتبارك اسمك وتعالى جدك ولا اله غيرك پڑھنے کا ہو گیا۔
حوالہ
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
حوالہ
تفسير الطبري - (ج 22 / ص 489)
حدثنا ابن حُميد، قال: ثنا ابن المبارك، عن جُوَيبر، عن الضحاك( وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِينَ تَقُومُ ) قال: إذا قام إلى الصلاة قال: سبحانك اللهمّ وبحمدك، وتبارك اسمك ولا إله غيرك.
وَحُدِّثت عن الحسين ، قال: سمعت أبا معاذ يقول: أخبرنا عبيد، قال: سمعت الضحاك يقول في قوله( وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِينَ تَقُومُ ) إلى الصلاة المفروضة.
 
شمولیت
نومبر 27، 2014
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
63
پوائنٹ
49
محترم! اللہ تعالیٰ کے فرمان؛
وَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ فَإِنَّكَ بِأَعْيُنِنَا وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِينَ تَقُومُ (سورة الطور)
کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول سبحانك اللهم وبحمدك وتبارك اسمك وتعالى جدك ولا اله غيرك پڑھنے کا ہو گیا۔
ارے بھائی کیوں اتنی سختی کرتے ہو ۔ مان لی آپ کی بات لیکن یہ اتنا قطعی ناسخ منسوخ کا مسئلہ نہیں ۔
جس طرح معوذتین سے پہلے ہمارے نبی ﷺ بیسیوں دعائیں پناہ مانگنے سے متعلق مانگتے تھے ۔ جب یہ نازل ہوئیں تو ان کو پڑھنا شروع کر دیا ۔
اب ظاہر ہے دوسری دعائیں بیسیوں ہیں ۔کتب احادیث اور ادعیۃ ماثورہ کی کتب بھری پڑی ہیں ۔سلف و خلف ان پر عامل ہیں ۔
مفہوم مخالف لیتے ہوئے ایک جائز تو دوسری ناجائز نہ قرار دیں ۔ اس میں ایک چیز کی اہمیت تو ظاہر ہوتی ہے دوسری کا مکمل انکار نہیں ۔ تشہد ابن مسعودؓ افضل ہے ۔ لیکن بیس اور تشہد ہیں کبھی وہ بھی پڑھ لیں تو کیا حرج ہے ۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
ارے بھائی کیوں اتنی سختی کرتے ہو ۔ مان لی آپ کی بات لیکن یہ اتنا قطعی ناسخ منسوخ کا مسئلہ نہیں ۔
جس طرح معوذتین سے پہلے ہمارے نبی ﷺ بیسیوں دعائیں پناہ مانگنے سے متعلق مانگتے تھے ۔ جب یہ نازل ہوئیں تو ان کو پڑھنا شروع کر دیا ۔
اب ظاہر ہے دوسری دعائیں بیسیوں ہیں ۔کتب احادیث اور ادعیۃ ماثورہ کی کتب بھری پڑی ہیں ۔سلف و خلف ان پر عامل ہیں ۔
مفہوم مخالف لیتے ہوئے ایک جائز تو دوسری ناجائز نہ قرار دیں ۔
محترم! نماز کی ترتیب بیان کرتے ہوئے کیا کہتے ہو؟ تکبیر تحریمہ۔۔ ثنا ۔۔۔ قراءت ۔۔۔ رکوع ۔۔۔ قومہ ۔۔۔ سجدہ ۔۔۔۔۔
تکبیر تحریمہ کے بعد ”ثنا“ پڑھتے ہیں جس کی تعلیم اللہ تعالیٰ نے دی اس کو چھوڑتے ہیں جسے رسول اللہ سلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام نے چھوڑ دیا۔
 
Top