واجب کی تعریف کیا ھے محترمہ؟واجب الاحترام
آپ کو اپنا یہ مراسلہ غیر متعلق نظر نہیں آیا؟؟؟؟واجب الاحترام بھٹی صاحب آپ کے مراسلہ جات کے نیچے ایک سطر ہے جس کے آخر میں بریکٹ میں الحدیث لکھا ہوا ہے وہ سب الفاظ الگ الگ نظر آ رہے ہیں پڑھے نہیں جارہے انہیں ٹھیک کرکے لکھ دیں۔ اللہ آ پ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
اتنا معلوم ہوتا تو یہ غیر متفق اور غیر متعلق ریٹنگ کبھی نہیں آتیواجب کی تعریف کیا ھے محترمہ؟
واجب الاحترام بھٹی صاحب آپ کے مراسلہ جات کے نیچے ایک سطر ہے جس کے آخر میں بریکٹ میں الحدیث لکھا ہوا ہے وہ سب الفاظ الگ الگ نظر آ رہے ہیں پڑھے نہیں جارہے انہیں ٹھیک کرکے لکھ دیں۔ اللہ آ پ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
اس بات کی طرف ابن عثمان صاحب نے بھی متوجہ کیا تھا مگر چونکہ میرے پاس کوئی خرابی نطر نہیں آئی لہٰذا میں نے اس پر کوئی خاص توجہ نہ دی۔ میں سمجھا کہ شائد کچھ لوگوں کو اپنے کمپیوٹر کی وجہ سے مسئلہ ہوگا۔ دراصل یہ حدیث ”صدف“ فونٹ میں لکھی ہے لگتا ہے کہ اسی وجہ سے یہ مسئلہ آرہا ہے۔واجب الاحترام بھٹی صاحب آپ کے مراسلہ جات کے نیچے ایک سطر ہے جس کے آخر میں بریکٹ میں الحدیث لکھا ہوا ہے وہ سب الفاظ الگ الگ نظر آ رہے ہیں پڑھے نہیں جارہے انہیں ٹھیک کرکے لکھ دیں۔ اللہ آ پ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
سراً اور جہراً کی حدود کیا ہیں؟والمراد بقوله " اقرأ بها في نفسك " أن يتلفظ بها سرا ، دون الجهر بها ، ولا يجوز حمله على ذكرها بقلبه دون التلفظ بها ، لإجماع أهل اللسان على أن ذلك لا يسمى قراءة ، ولإجماع أهل العلم على أن ذكرها بقلبه دون التلفظ بها ليس بشرط ولا مسنون ، فلا يجوز حمل الخبر على ما لا يقول به أحد ، ولا يساعده لسان العرب ، وبالله التوفيق
القراءة خلف الإمام للبيهقي ٤١