- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,497
- پوائنٹ
- 964
شیخ کو میں نے میسیج کیا تھا اس میں اپنی طرف سے تو پی ڈی ایف اور ٹیکسٹ فائل میں فرق واضح کرنے کی کوشش کی تھی ، لیکن انہوں بھرپور محبت کا اظہار کرتے ہوئے ، جو فائل بھیجی ہے ، وہ پی ڈی ایف ہی ہے ، اب شیخ @کفایت اللہ صاحب سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ ورڈ یا ان پیج فائل مہیا کرنے کی کوشش کریں ، کیونکہ انہوں نے یہ مضمون اپنے رسالے اہل السنۃ میں بھی شائع کیا ہے ۔میں شیخ خبیب سے رابطہ کرتا ہوں ، اکر ٹیکسٹ فائل مل گئی تو ، فورم پر یونیکوڈ میں لگادی جائے گی ۔ إن شاءاللہ ۔