الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وہ مردہ ہی کیا ہو گا جو سنے --- سننا تو زندوں کا کام ہے نہ کے مردوں کا جو مر جاتا ہے وہ اس جہاں سے چلا جاتا ہے اور برزخ میں پہنچ جاتا ہے ... غور کیجئے !
وہ مردہ ہی کیا ہو گا جو سنے --- سننا تو زندوں کا کام ہے نہ کے مردوں کا جو مر جاتا ہے وہ اس جہاں سے چلا جاتا ہے اور برزخ میں پہنچ جاتا ہے ... غور کیجئے !
حافظ محمّد عبدالله بہاولپوری مشہور اہل حدیث عالم ہیں - ان کی یہ تحقیق میں پڑھ چکا ہوں - سوال و جواب کے ذریے سماع موتہ کا اچھا رد کیا ہے انہوں نے - لیکن یہاں ہمارے اہل حدیث بھائی کہیں ان پر بھی منکر حدیث ہونے کا الزام نہ دھر دیں -
میرے بھائیو!آپ کو شاید اہل حدیث کا موقف صحیح طور سے معلوم نہیں؛ان کے نزدیک مردے عمومی طور پر نہیں سنتے لیکن دفن کے بعد جوتوں کی چاپ سننے کا ذکر صحیح احادیث میں ہے اس لیے اسے وہ تسلیم کرتے ہیں ؛اب بہاول پوری مرحوم نے مطلق سماع کا انکار نہیں کیا بل کہ اس بات کا انکار کیا ہے کہ مردے ہر بات سنتے ہیں؛آپ یہ دکھلائیں کہ انھوں نے جوتوں کی چاپ سننے کا بھی انکار کیا ہو جیسے آپ کرتے ہیں؛اگر آپ اس کا ثبوت پیش نہ کر سکیں تو خدا را بغیر علم یا جان بوجھ کر فتنہ پردازی نہ کریں؛ھداکم اللہ و ایانا