• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنن ابن ماجہ (عربی-اردو) مع تخریج و احکام کا سافٹ ویرڈاؤنلوڈ کریں

شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
196
پوائنٹ
84
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
میں آج جو لنک شئیر کر رہا ہوں وہاں سے آپ سنن ابن ماجہ (عربی-اردو) مع تخریج و احکام کا سافٹ ویر ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں ، یہ کتاب ضخیم ہے اور اس کو پی، ڈی، ایف میں پڑھنا مشکل ہے، لیکن اس سافٹ ویر سے پڑھنا آسان ہوگا ، ان شاء اللہ۔
لنک ہے:

www.cris.co.nf/Urdu.html

اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ سافٹ ویر دوسروں تک پہنچے اور آپ کو صدقہء جاریہ ملے تو اس پوسٹ کے جواب میں جزاک اللہ خیرا لکھنا نہ بھولیں۔
والسلام علیکم
 
Top