• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنن ابن ماجہ کے نسخے

قاضی786

رکن
شمولیت
فروری 06، 2014
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
70
پوائنٹ
75
السلام علیکم

مجھے میرے ایک دوست نے آگاہ کیا کہ سنن ابن ماجہ کے مختلف نسخے ہیں، جن کی طرف اشارہ شیخ شعیب نے اپنی تحقیق میں کیا ہے۔ اور انہیں س، م، وغیرہ سے مسموم کیا ہے

گذارش یہ ہے کہ یہ نسخے کونسے ہیں؟
ان میں سے کونسا نسخہ آج کل رائج ہے؟ مثال کے طور پر ناصر الدین البانی صاحب نے صحیح و ضعیف سنن ابن ماجہ میں کونسا نسخہ استعمال کیا ہے؟

شکریہ
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
السلام علیکم

مجھے میرے ایک دوست نے آگاہ کیا کہ سنن ابن ماجہ کے مختلف نسخے ہیں، جن کی طرف اشارہ شیخ شعیب نے اپنی تحقیق میں کیا ہے۔ اور انہیں س، م، وغیرہ سے مسموم کیا ہے

گذارش یہ ہے کہ یہ نسخے کونسے ہیں؟
ان میں سے کونسا نسخہ آج کل رائج ہے؟ مثال کے طور پر ناصر الدین البانی صاحب نے صحیح و ضعیف سنن ابن ماجہ میں کونسا نسخہ استعمال کیا ہے؟

شکریہ
شیخ کفایت اللہ وفقہ اللہ
 
Top