• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنن النسائی مع تحقیق حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
آپ خبیب احمد صاحب کی کتاب مقالات اثریہ کا مطالعہ کر سکتے ہیں دونوں طرف کا موقف دیکھ کر بہتر فیصلہ کر سکیں گے۔
اس میں مندرجہ ذیل موضوعات پر مواد مل سکتا ہے:
حسن لغیرہ
مسئلہ تدلیس
زیادت ثقہ
اس کے علاوہ شیخ ارشاد الحق اثری صاحب کے مقالات کا مطالعہ بھی مفید رہے گا۔
یہ خبیب صاحب کی کتاب نیٹ پر ہے؟
 

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,597
پوائنٹ
139
میں مناظرانہ نقطئہ نظر سے نہیں بلکہ خالص علمی حوالے سے پوچھ سکتا ہوں کہ زبیر علی زئی صاحب کے منہج تخریج اور احادیث پر ان کے احکامات پر کوئی تنقیدی کام دستیاب ہے کہ نہیں؟
مقالات راشدیہ جلد نمبر ١ ،صفحہ نمبر ٣٠٤ پر شیخ محب اللہ شاہ راشدی کا مضمون"تسکین القلب المشوش بإعطاء التحقیق فی تدلیس الثوری والأعمش" پڑھ لیں جو شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کے تعاقب میں ہے۔
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
مقالات راشدیہ جلد نمبر ١ ،صفحہ نمبر ٣٠٤ پر شیخ محب اللہ شاہ راشدی کا مضمون"تسکین القلب المشوش بإعطاء التحقیق فی تدلیس الثوری والأعمش" پڑھ لیں جو شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کے تعاقب میں ہے۔
شیخ علی حسن الحلبی حفظہ اللہ استاد محترم شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی کتاب انوارالصحفیۃ پر کام کر رہے ہیں۔
 

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,597
پوائنٹ
139
شیخ علی حسن الحلبی حفظہ اللہ استاد محترم شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی کتاب انوارالصحفیۃ پر کام کر رہے ہیں۔
یعنی انوار الصحیفۃ کے تعاقب پر کام کر رہے ہیں ؟
کب تک مکمل ہو کر منظر عام پر آ جاے گا ؟
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
یعنی انوار الصحیفۃ کے تعاقب پر کام کر رہے ہیں ؟
کب تک مکمل ہو کر منظر عام پر آ جاے گا ؟
جی
شایع ہونے کےوقت کی تعیین کا علم نہیں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,597
پوائنٹ
139
شیخ علی حسن الحلبی حفظہ اللہ استاد محترم شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی کتاب انوارالصحفیۃ پر کام کر رہے ہیں۔
اور جو خبیب صاحب" انوار الصحیفۃ" پر کام کر رہے تھے اس کا کیا بنا ؟ مکمل ہو گیا یا تکمیل کے مراحل میں ہے ؟
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
علامہ البانی رحمہ اللہ کی سلسلتین اور ارواء پر بھی بہت سارے لوگوں نے کام کیا ہے اب اگر شیخ زبیرحفظہ اللہ کی کتب پر بھی کام ہونے لگیں تو کوئی نئی بات نہیں ہے۔
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
Top