• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنن نسائی شریف

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب کا نام:
سنن نسائی شریف
مصنف کا نام:
علامہ وحیدالزمان
ناشر کا نام:
اسلامی اکادمی،لاہور

تبصرہ:

موجودہ دور میں جہاں خود ساختہ قصے کہانیاں، بے سروپا نا ول و افسانے ہاتھوں ہاتھ لیے جا رہے ہیں وہیں احادیث سے محبت کا ذوق دم توڑ رہا ہے اسی کمی کو سامنے رکھتے ہوئے اسلامی اکادمی نے صحاح ستہ میں معتبر مقام رکھنے والی کتاب ’سنن نسائی‘ کا اردو ترجمہ شائع کیا ہے۔ اس کتاب کی افادیت کو سامنے رکھتے ہوئے ہم قارئین ’کتاب وسنت ڈاٹ کام‘ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔ حسن ترتیب، طریق استدلال، صحت نقل، توضیح ابہامات اور بیان علل کے پیش نظر بعض مغاربہ نے اس کو تمام صحاح ستہ پر اولیت دی ہے۔ اس سے قبل یہ کتاب علامہ وحید الزماں کے نہایت سلیس ترجمہ اور بریکٹوں میں تشریح کے علاوہ مفید حواشی کےساتھ شائع ہوچکی ہے۔ لیکن اس کتاب میں کچھ مزید اضافہ جات کے ساتھ ہدیہ قارئین کیا جا رہا ہے۔ کتاب کے شروع میں امام نسائی اور نواب وحید الزماں کے حالات و خدمات بھی درج کر دئیے گئے ہیں۔
[اس کتاب سنن نسائی شریف جلد 1 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں]
[اس کتاب سنن نسائی شریف جلد 2 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں]
[اس کتاب سنن نسائی شریف جلد 3 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں]
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
میں نے ایک دوسری پوسٹ میں پڑا تھا کہ نواب وحید الزماں شیئعت کی طرف راغب تھے، تو اس کے باوجود ان کی کتب کیوں اپلوڈ کی جا رہی ہیں؟؟
 

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
السلام علیکم رضا بھائی
وحید الزماں جب اہل حدیث تھے تب کتب ستہ کا ترجمہ کرے۔
بہت سے ایسے راوی ہے۔جو قدری۔شعیہ تھے۔پھر بھی محدیثین نے انکی اس روایت کو لیا۔جسمیں وہ اپنے مسلک کی دعوت اور پیروی نہں کرتے۔اور بہت سے ایسے راوی ہے۔جو اختلاط کا شکار ہو گئے تھے۔تو ائمہ نے اختلاط سے پہلی کی روایت ان سے لی ہے۔مثال کے طور پر احمد ابن حنبل کہتے ہے۔ہم پہلے امام عبدالرزاق سے روایت لیتے تھے۔مگر جب سے وہ اختلاط کا شکار ہوگیے۔ہم انکے پاس جانا چھو ڑ دیے۔
وحید الزماں اور نواب صدق حسن خان دونوں بھی اہل حدیث تھے۔
ارشاد الحق اثری صاحب نے ایک کتاب لکھی۔ پاکوہند میں علمائے اہل حدیث کی خدمات حدیث۔صٍفحہ 74 سے 84 تک ان دونوں کا ذکر کیا ہے۔ مگر آج کے کچھ علماء انہں غیر مقلد کہے رہے ہے۔غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے۔یہ کتاب اس سایٹ پر دستیاب ہے
اللہ حافظ
و
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
عبد الرشید بھائی جزاکم اللہ ۔
عبد الرشید بھائی یا کوئی دوسرا ساتھی اس عبارت کا حوالہ پیش کرسکتا ہے ؟
حسن ترتیب، طریق استدلال، صحت نقل، توضیح ابہامات اور بیان علل کے پیش نظر بعض مغاربہ نے اس کو تمام صحاح ستہ پر اولیت دی ہے۔
اللہ آپ کو جزائے خیر دے ـ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم رضا بھائی
وحید الزماں جب اہل حدیث تھے تب کتب ستہ کا ترجمہ کرے۔
بہت سے ایسے راوی ہے۔جو قدری۔شعیہ تھے۔پھر بھی محدیثین نے انکی اس روایت کو لیا۔جسمیں وہ اپنے مسلک کی دعوت اور پیروی نہں کرتے۔اور بہت سے ایسے راوی ہے۔جو اختلاط کا شکار ہو گئے تھے۔تو ائمہ نے اختلاط سے پہلی کی روایت ان سے لی ہے۔مثال کے طور پر احمد ابن حنبل کہتے ہے۔ہم پہلے امام عبدالرزاق سے روایت لیتے تھے۔مگر جب سے وہ اختلاط کا شکار ہوگیے۔ہم انکے پاس جانا چھو ڑ دیے۔
وحید الزماں اور نواب صدق حسن خان دونوں بھی اہل حدیث تھے۔
ارشاد الحق اثری صاحب نے ایک کتاب لکھی۔ پاکوہند میں علمائے اہل حدیث کی خدمات حدیث۔صٍفحہ 74 سے 84 تک ان دونوں کا ذکر کیا ہے۔ مگر آج کے کچھ علماء انہں غیر مقلد کہے رہے ہے۔غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے۔یہ کتاب اس سایٹ پر دستیاب ہے
اللہ حافظ
و
صدیق بھائی آپ سے تعارف کی گزارش کی تھی لیکن تاحال آپ کے تعارف سے محروم ہیں ۔ ماشاء اللہ آپ اچھی باتیں لکھتے ہیں ـ
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
صدیق بھائی آپ سے تعارف کی گزارش کی تھی لیکن تاحال آپ کے تعارف سے محروم ہیں ۔ ماشاء اللہ آپ اچھی باتیں لکھتے ہیں
جی بالکل صحیح کہا، لیکن صدیقی بھائی! اسی دھاگے پر تعارف کرانے کی بجائے براہ مہربانی ’نئے اراکین کے تعارف‘ میں کرائیے گا، اور اگر ناظمین میں سے کوئی صاحب آپ کا نام یوزر نیم اردو میں کر دیں تو آپ کو کوئی اعتراض تو نہیں؟
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
عبد الرشید بھائی جزاکم اللہ ۔
عبد الرشید بھائی یا کوئی دوسرا ساتھی اس عبارت کا حوالہ پیش کرسکتا ہے ؟
اللہ آپ کو جزائے خیر دے
یہ تو تبصرہ کرنے والے صاحب ہی اس کا حوالہ دے سکتے ہیں، ویسے برنامج الكتب التسعة از شركة حرف میں سنن النسائی کے مقام اور شروط کے متعلق کہا گیا ہے کہ:


 

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
[السلام علیکم
خضر حیات بھائی
میں نے انٹر بھی کامیاب کیا ہے۔ اور دوسری زبان عربک تھی۔مجھے بھی مدینہ یونیور سٹی میں داخلہ لینا ہے۔اورآپ اپکا میل آڈی مجھے بھیج دے۔یا پھر تفصیل سے بتایے کے کسطرح داخلہ لیا جا سکتا ہے۔
اللہ حافظ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
Top