• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنن نسائی ۔ عربی ، اردو حدیث سرچ سوفٹ وئیر

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم قارئین کرام!

ہم آج الحمدللہ سنن نسائی کا سوفٹ وئیر (اردو ، عربیک حدیث سرچ سوفٹ وئیر)پیش کر رہے ہیں ۔ سنن نسائی کا یہ سوفٹ وئیر ورژن8.2.2.1ہے اس میں اردو، عربی احادیث شامل کی گئی ہیں۔ سوفٹ وئیر کی مذید تفصیل فیچرز میں دی گئی ہے۔ برائے مہربانی اسے ڈاؤن لوڈ کر لیجئے۔

ہم سوفٹ وئیر ڈیویلپمنٹ ٹیم میں شامل سب بھائیوں اور بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس سوفٹ وئیر کی تکمیل میں حصہ لیا۔ اللہ تبارک وتعالیٰ اس کاوش کا اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہم سب کے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین

اگر آپ ہمارے اگلے سوفٹ وئیر میں تعاون کرنا چاہتے ہوں تو ہمیں اطلاع کیجئے۔ ہمارے پاس اردو حدیث ٹائپنگ کا کچھ کام ہے جسے ہم نے اگلے سوفٹ وئیر کے لیے ان پیچ میں ٹائپ کروانا ہے۔ اگر آپ اردو ٹائپنگ جانتے ہوں اور سوفٹ وئیر بنانے میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہوں تو ہم سے رابطہ کیجئے۔

والسلام
ابوطلحہ






Back to Conversion Tool
 
Top