• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سوئیٹ نظم

مومل

مبتدی
شمولیت
جولائی 21، 2013
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
19
سوئیٹ نظم
یہ بات سمجھ میں آئی نہیں
اور امی نے بھی سمجھائی نہیں​
میں کیسے میٹھی بات کروں​
جب میٹھی چیز کوئی کھائی نہیں​
یہ چاند بھی کیسا ماموں ہے​
جب امی کا وہ بھائی نہیں​
یہ بات سمجھ میں آئی نہیں​
اور امی نے بھی سمجھائی نہیں​
کیوں لمبے بال ہیں بھالو کے​
جب اس نے ٹنڈ کروائی نہیں​
کیا وہ بھی گندہ بچہ ہے​
یا جنگل میں کوئی نائی نہیں​
نانی کے شوہر نانا ہیں​
اور دادی کے شوہر دادا ہیں​
کیوں باجی کے شوہر باجا نہیں​
یہ بات سمجھ میں آئی نہیں​
اور امی نے بھی سمجھائی نہیں​
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
بہت پیاری نظم ہے بٹیا بہت خوب۔ اور بہت اہم سوالات ہیں۔
امی کو کہیں سمجھائیں اور آپ کو سمجھ آ جائے تو ہمیں بھی سمجھائیں۔ ابتسامہ۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
یہ چاند بھی کیسا ماموں ہے
جب امی کا وہ بھائی نہیں
ہا ہا ہا ،،،، بہت خوب بیٹا،

میری بیٹی بھی بہت نظمیں پڑھتی ہے، ہندی،گجراتی، اور انگریزی میں سارا دن بس گاتے رہتی ہے، کبھی کبھی تو سردرد کر دیتی ہے، ابتسامہ
 

مومل

مبتدی
شمولیت
جولائی 21، 2013
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
19
بہت پیاری نظم ہے بٹیا بہت خوب۔ اور بہت اہم سوالات ہیں۔
امی کو کہیں سمجھائیں اور آپ کو سمجھ آ جائے تو ہمیں بھی سمجھائیں۔ ابتسامہ۔
ضرور انکل تھوڑا انتظار کریں ۔
 

مومل

مبتدی
شمولیت
جولائی 21، 2013
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
19
ہا ہا ہا ،،،، بہت خوب بیٹا،

میری بیٹی بھی بہت نظمیں پڑھتی ہے، ہندی،گجراتی، اور انگریزی میں سارا دن بس گاتے رہتی ہے، کبھی کبھی تو سردرد کر دیتی ہے، ابتسامہ
میری طرح
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
سوئیٹ نظم
نانی کے شوہر نانا ہیں​
اور دادی کے شوہر دادا ہیں​
کیوں باجی کے شوہر باجا نہیں​
یہ بات سمجھ میں آئی نہیں​
اور امی نے بھی سمجھائی نہیں​

بات تو ٹھیک ہے ہمیں بھی امی سے پوچھ کر ضرور بتانا بیٹا (ابتسامہ)
 
Top