السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا کسی بھائی کے پاس نیچے دئے گئے سوالات کے جوابات موجود ہیں:
١- کیا کسی اہل حدیث /سلفی عالم نے تبلیغی جماعت کے بارے میں کوئی فتویٰ یا کہا ہو کہ تبلیغی جماعت کافر اور مرتد ہے؟
٢- کیا علمائے دیوبند اور علمائے احناف کا کوئی فتویٰ ہے جس میں ذکر ہو کہ تمام شیعہ کافر ہیں؟
اگر کسی بھی بھائی کے پاس جانکاری یا اس کے متعلق کوئی فتویٰ ہو تو ضرور یہاں بتائیں -
جزاكم الله خيرا