• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سوال کرنا منع ہے۔۔۔۔۔۔

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
استغفراللہ
جو اپنے مذموم مقاصد کی خاطر قرآن کی آیت کو بدلے اور اسی پر راضی رہے ایسا شخص کفر کا مرتکب ہے، کیونکہ قرآن اللہ کی کتاب ہے اس کے ایک حرف کو بھی ادھر ادھر نہیں کیا جا سکتا، اس کے لفظی یا معنوی تحریف کرنے والا کا ایمان سلامت نہیں رہتا۔

یا اللہ تیرا شکر ہے کہ تو نے مجھے مسلمان بنایا اور مسلمانوں میں سب سے صحیح مسلک اہلحدیث کی طرف رہنمائی کی، ورنہ ہم تو فقہ حنفی پر رہتے ہوئے اپنی آخرت برباد کرتے رہتے۔ شکر ہے اس اللہ کا جس نے ہمیں ہدایت دی اور اسی ہدایت پر اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائے آمین
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
استغفراللہ
جو اپنے مذموم مقاصد کی خاطر قرآن کی آیت کو بدلے اور اسی پر راضی رہے ایسا شخص کفر کا مرتکب ہے، کیونکہ قرآن اللہ کی کتاب ہے اس کے ایک حرف کو بھی ادھر ادھر نہیں کیا جا سکتا، اس کے لفظی یا معنوی تحریف کرنے والا کا ایمان سلامت نہیں رہتا۔

یا اللہ تیرا شکر ہے کہ تو نے مجھے مسلمان بنایا اور مسلمانوں میں سب سے صحیح مسلک اہلحدیث کی طرف رہنمائی کی، ورنہ ہم تو فقہ حنفی پر رہتے ہوئے اپنی آخرت برباد کرتے رہتے۔ شکر ہے اس اللہ کا جس نے ہمیں ہدایت دی اور اسی ہدایت پر اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائے آمین
اٰمين يا رب العٰلمين
 
Top