• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سوال

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
حضور پاک کے زیر استعال جو جانور رہے کیا ان کی نسلیں باقی ہیں ہیں تو جانوروں کی نسلوں کا تفصیلی تعارف کرایں شکریہ ، نوٹ میرا سوال جانوروں کے ناموں پر نہیں بلکہ نسلوں پر ہے
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521

السلام علیکم

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زیر استعمال گھوڑوں کے نام "نجر اور سجل" تھے۔
خچر کا نام "دلدل"
اور اونٹنیوں کے نام "قصوٰی، عضبا اور جدعا" تھے۔

ح

والسلام
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
کنعان صاحب یہ تو نام تھے کیا نسلوں کا معلوم ہو سکتا ہے۔ اور کیا یہ دور حاضر میں بھی باقی ہیں؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
حضور پاک کے زیر استعال جو جانور رہے کیا ان کی نسلیں باقی ہیں ہیں تو جانوروں کی نسلوں کا تفصیلی تعارف کرایں شکریہ ، نوٹ میرا سوال جانوروں کے ناموں پر نہیں بلکہ نسلوں پر ہے
سوال مزيد واضح كریں ۔
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
آپ نے کوئی سوال کرنا ہے تو کریں کس قسم کی وضاحت چاہتے ہیں؟ میرا سوال یہ ہے حضور پاک کے زیر استعمال جانور رہے ان کی نسلوں کا نام جیسے بیتل بکری۔ اسٹریلین گاے ۔؟
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
ایک اور سوال اونٹ کے گوشت اور دودھ میں شفا ہے کیوں کہ یہ سنت ہے ۔ جبکہ حضور نے بکری کا گوشت بھی پسند فرمایا تو بکری میں شفا کیوں کم ہے؟
 
Top