• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سوال

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

کیا نسل سے مراد قصوٰی کی نسل سے اب کوئی گرینڈ پوتا و پوتی اونٹنی ابھی بھی ہے؟

والسلام
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جب آپکو ان کے جوابات مل جائیں تو اسے ایڈوانس شکریہ کے ساتھ یہاں شیئر کر دیں۔

والسلام
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
السلام علیکم

جب آپکو ان کے جوابات مل جائیں تو اسے ایڈوانس شکریہ کے ساتھ یہاں شیئر کر دیں۔

والسلام
جواب تو آپ کے سامنے ہی ہوں گے جناب، کیا یہ طنز تھا جس کا مطلب یہ سمجھوں جواب ملنے ہی نہیں؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
آپ نے کوئی سوال کرنا ہے تو کریں کس قسم کی وضاحت چاہتے ہیں؟ میرا سوال یہ ہے حضور پاک کے زیر استعمال جانور رہے ان کی نسلوں کا نام جیسے بیتل بکری۔ اسٹریلین گاے ۔؟
جی سوال سمجھ آگیا ، لیکن جواب کا نہیں پتہ ، واللہ اعلم ۔
 
Top