سمیع اللہ بلوچ
مبتدی
- شمولیت
- دسمبر 31، 2012
- پیغامات
- 2
- ری ایکشن اسکور
- 11
- پوائنٹ
- 0
محترم جناب مفتی صاحب کیاکھتے ھین
علماء دین اس مسئلے کے متعلق کہ ایک غریب ھندو گھرانہ ہے اور
مستحق ہے انکی زندگی بڑی مشکل سے گذررھی تواگراس ھندوفیملی کی فطرہ اورزکوۃ سے مدد کی جائے یا انسانیت کے ناتے مددکرنا کیساہے ؟؟؟ قرآن اورحدیث کی روشنی مین جواب دین جزاک اللہ خیرا