محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
سوا دو لاکھ روپے کا انڈا | ڈاکٹر عمران اسلم | ایک تصویر ایک کہانی | ای پی:09
مرغی کا انڈا کس نے صدقہ کیا؟ انڈے کی قیمت چھ روپے کی بجائے دولاکھ سے زائد کیسے ہوئی؟ سب سے زیادہ قیمت کس نے لگائی؟ ایک نیکی کیسے سات سو سے تجاوز کر جاتی ہے؟ بہت ہی دلچسپ واقعہ دیکھیے اس ویڈیو میں
اس پروگرام ’ایک تصویر ایک کہانی‘ کے تمام پروگرامزحاصل کرنے کے لیے’’اس لنک‘‘پر کلک کریں۔