• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سوشل میڈیا پر کسی بھائی نے یہ سوال پوچھا ہیں ؟؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی

میرے آفس میں ایک شخص جن کی عمر 70 سال ہے انھیں اولڈ ایج بینیفٹ سے ہر ماہ 5250 ملتے ہیں یہ وہ ایک سال سے لے رہے ہے - اور یہ رقم انکو ملتی ہے جو نوکری نہیں کرتے - اور فام پر بھی لکھا ہوتا ہے کہ آپ اللہ کو حاضر و ناظر جان کے کہے کہ آپ ملازمت نہیں کر رھے - اس کے باوجود انھوں نے فارم پڑھ کر اقرار کیا کہ میں جاب نہیں کرتا جبکہ وہ ایک کمپنی میں اب بھی ملازت کر رہے ہے - کیا ان کا یہ رقم لینا جائز ہے ؟؟؟
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
اب تو وہ یہ رقم لے رہے ہیں تو اب یہ ان پیسوں کا کیا کریں - کیا کسی غریب آدمی کو دے دیں -
  1. جب ان کا پیسے لینا ہی جائز نہیں تو ناجائز پیسوں سے صدقہ خیرات کرنا بھی ناجائز ہے۔
  2. پیسے لینا ان کی مجبوری تو نہیں۔ وہ پیسے نہ لیں۔ اپنا کارڈ کینسل کروادیں
  3. وہ اس سرکاری وظیفہ کا اپنی ملازمت والی جاب اور تنخواہ سے موازنہ کر لیں۔ اگر جاب اور تنخواہ پُرکشش ہے تو وظیفہ بند کروادیں۔ اگر وظیفہ پر کشش ہے تو جاب چھوڑ دیں۔ ویسے بھی 70 سال کے بعد وہ کب تک جاب کر سکیں گے۔ ”تاحیات“ تو کرنے سے رہے۔ جبکہ وظیفہ تو تا حیات ملے گا۔ بلکہ شاید ان کی بیوہ کو بھی ٹرانسفر ہو گا (مجھے کنفرم نہیں کہ پنشن کی طرح یہ وظیفہ بھی بیوہ کو ٹرانسفر ہوتا ہے یا نہیں)
واللہ اعلم بالصواب
 
Top