• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سوفٹ ویردرکارہے

محمد بن محمد

مشہور رکن
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
110
ری ایکشن اسکور
223
پوائنٹ
114
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
احباب گرامی قرآن مجید کا ایسا سافٹ ویئر درکار ہے جس میں تین چار آیات کے ساتھ اردو زبان میں ترجمہ ہو جیسا کہ عام طور پر کسی پروگرام میں چار سے پانچ منٹ کی تلاوت ہوتی ہے۔ یعنی تعوذ تسمیہ کے ساتھ تین سے چار آیات کی تلاوت یا اگر چھوٹی آیات ہوں تو تقریبا تین منٹ کی تلاوت اور پھر ترجمہ۔
تیار سافٹ ویئر موجود ہو یا تیا ر ہو سکتا ہو۔ جزاکم اللہ خیرالجزاء۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
سوفٹیئر موبائل کے لۓ چاہیۓ؟
ترجمہ ھر ھر آیت کا الگ الگ ھوگا. ایک ساتھ تین یا چار کا نہیں ھے.
 
محمد بن محمد

مشہور رکن
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
110
ری ایکشن اسکور
223
پوائنٹ
114
جی یہی تو مسئلہ ہے عام ترجمۃ القرآن تلاوت کے ساتھ تو مل جاتے ہیں لیکن مجھے اس طرح کا سافٹ وئیر درکار ہے کہ دو تین منٹ کی تلاوت اور پھر اس کا ترجمہ ہو پورے قرآن پاک کا نہیں تو بھلے ایک دفعہ آخری پارے کا مل جائے جس میں چھوٹی سورتیں تو پوری پوری مل جائیں گی اور بڑی سورتیں اسی طرح درکار ہیں تقریبا تین منٹ کی تلاوت اور پھر اس کا ترجمہ اور کمپیوٹر سافٹ وئیر درکار ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
 
کمپیوٹر کے بارے میں علم نہیں رکھتا.
 
Top