• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سکائیپ پر علماء و مفتیان سے روابط پیدا کئے جائیں

شمولیت
جولائی 06، 2011
پیغامات
126
ری ایکشن اسکور
462
پوائنٹ
81
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
میں اس مبارک فورم کی انتظامیہ کو یہ تجویز پیش کرتا ہوں کہ وہ سکائیپ پر دار الافتاء قائم کریں تاکہ عوام کے علماء و مفتیان سے روابط اور فتاوی کا حصول آسان ہو سکے۔ اگرچہ فتوی کیلئے علیحدہ سے ویب سائیٹ موجود ہے لیکن اس پر صرف پرانے فتاوی موجود ہیں اور ویسے بھی ای میل یا فورم پر سوال ارسال کرنے اور فتوی حاصل کرنے میں دیر لگتی ہے جبکہ سکائیپ پر فون کی طرح براہ راست رابط ہوجاتا ہے اور کال بھی مفت ہوتی ہے۔ یقین جانئیے یہ دین کی بہت بڑی خدمت ہوگی۔ آپ سب کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ جامعہ بنوریہ کراچی (دیوبندی مدرسہ) والے تو کب سے اس کا اغاز کرچکے ہیں ان کے مفتی صاحب سکائیپ پر تشریف لا چکے ہیں: Ask Fatwa Online With Skype
ہمارے علماء حق اور مفتیان عظام کہاں ہیں؟ میرے خیال میں تو جو علماء و فضلاء کمپیوٹر، انٹرنیٹ آئی فون وغیرہ استعمال کرنا جانتے ہیں ان کو سکائیپ پر اپنے ذاتی اکاونٹ بنانے چاہیئں اور فتاوی کے علاوہ سکائیپ پر علمی دروس بھی منعقد ہونے چاہئیں جیسے chat rooms میں ہوتے ہیں ۔ میرے پاس اس وقت شیخ ابن بشیر الحسینوی اور شیخ انس نضر مدنی حفظھما اللہ کے سکائیپ رابطے ہیں:
۱۔ ibrahim.alhusainwy
۲۔ anasnazar99
 
شمولیت
جولائی 06، 2011
پیغامات
126
ری ایکشن اسکور
462
پوائنٹ
81
عبدالرحمن بھائی بہت اچھی تجویز ہے آپ کی اور یہ بتائیں کیا ‏SKYPE‏ موبائل پر بھی یوز ھوسکتاہے؟
جی بالکل ہو سکتا ہے لیکن صرف ان موبائلوں پر جو اس کو سپورٹ کرتے ہیں جیسے galaxy اور iphone وغیرہ۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اور ی جب بهی الیمدلله رکقم گی عگکءیپ هر وقت کوپن هوتی هے جب بهی کوی کال کرتا ه. اس گی رهنمای کی جاتی ه.
یہ کیا ہے بھائی؟جہاں تک میں سمجھا ہوں،آپ نے یہ لکھا ہے،
اور الحمدللہ،راقم کی ایک علیحدہ ویب ہر وقت اوپن ہوتی ہے جب بھی کوئی کال کرتا ہے اس کی رہنمائی کی جاتی ہے۔
 
شمولیت
جولائی 06، 2011
پیغامات
126
ری ایکشن اسکور
462
پوائنٹ
81

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
Top