• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سگریٹ نوشی کرنے والوں کو اپنی رائے سے نصیحت کریں :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
Sarfraz Ahmad Khan

میں نے تیرا چودہ سال سگریٹ نوشی کے بعد سگریٹ چھوڑ دے. اب میں خود کو بہت زیادہ صحت مند محسوس کرتا ہوں. مجھے سگریٹ چھوڑنے کا مالی اور جسمانی فائدہ ہی ہوا ہے کوئی نقصان نہیں ہوا. آپ بھی سگریٹ چھوڑ دیں. مشکل ہے نا ممکن نہیں.
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
Umar Farooq

سگریٹ کی بجائے اگر آپ اپنے گھر میں ایک گلہ رکھ لیں اس میں سگریٹ کے پیسے ڈالتے رہیں مہینے کے آخر میں کسی غریب کے گھر راشن بھیج دیں۔ ثواب بھی ملے گا اور سکون بھی۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
Ramzy Hk

سگریٹ نوشی سے بچنے کے لیے "رمضان المبارک " کا مہینہ بہترین موقعہ ہے.
 
Top