ان کا سب سے برا عقیدہ قران میں تحریف ہے
دیوبندی شیخ الہند مولانا محمود الحسن دیوبندی کی خود ساختہ آیت
دیوبندی شیخ الہند مولانا محمود الحسن نے اہل حدیث کے ایک اشتہار کا جواب ادلہ کاملہ کے نام سے ایک کتاب کے ذریعے دیا اور جب اہل حدیث کی طرف سے اس کا جواب شائع ہوا تو انہوں نے دوبارہ اس کا مفصل جواب کتاب ایضاح الادلہ کے نام سے تحریر کیا اور اس کتاب میں تقلید کی تائید کے لئے ایک آیت بھی پیش کی لیکن ان الفاظ کے ساتھ یہ آیت قرآن مجید میں کہیں بھی موجود نہیں ہے، موصوف کی خود ساختہ آیت یہ ہے:
فَاِنْ تَنَازَعْتُمْ فِیْ شَیْئٍ فَرُدُّوْہُ اِلَی اﷲِ وَ الرَّسُوْلِ وَ اِلٰی اُولِی الْاَمْرِ مِنْکُمْ
پس اگر تمہارے درمیان کسی مسئلہ میں نزاع ہو جائے تو اس مسئلہ کو اللہ اور رسول اور تم میں سے جو اولواالامر ہوں ان کی طرف لوٹا دو۔
اور کتب خانہ فخریہ امروہی یوپی کی شائع کردہ ''ایضاح الادلہ'' کے حاشیہ میں اس آیت کا یہ ترجمہ کیا گیا ہے:
''اگر تم کسی چیز میں جھگڑو تو اس کو اللہ اور رسول اور اپنے اولی الامر کے پاس لے جاؤ اگر تم اللہ پر اور روزِ قیامت پر ایمان رکھتے ہو''۔۱۲ (ص۱۰۳)۔
ایضاح الادلہ مطبع قاسمی دیوبند کا عکس
مناظر مقلدین ماسٹر امین اوکاڑوی کی خود ساختہ (من گھڑت) آیت
http://i61.tinypic.com/ojqfcz.png
دیوبندیوں کی صحابیہؓ اور صحابہ کرام ؓ کی شان میں گستاخیاں
http://forum.mohaddis.com/threads/دیوبندیوں-کی-صحابیہؓ-اور-صحابہ-کرام-ؓ-کی-شان-میں-گستاخیاں.24947/