• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے نانا ﷺ کے سب سے بڑے گستاخ

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
امام رضا رحمہ اللہ سے ایک سچے راوی نے نقل کیا ہے کہ انہوں نے قرآن پاک کی آیت:
{وَاِذْ تَقُوْلُ لِلَّذِیْ أَنْعَمَ اللّٰہُ عَلَیْہِ وَأَنْعَمْتَ عَلَیْہِ أَمْسِکْ عَلَیْکَ زَوْجَکَ وَاتَّقِ اللّٰہَ وَ تُخْفِیْ فِیْ نَفْسِکَ مَا اللّٰہُ مُبْدِیْہِ} (الاحزاب:37 )
کی تفسیر کرتے ہوئے کہا:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی کام سے زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کے گھر گئے، ان کی بیوی زینب رضی اللہ عنہ کوغسل کرتے ہوئے دیکھا تو پکار اٹھے: وہ ذات پاک ہے جس نے آپ کو پیدا کیا ہے۔ (عیون اخبار الرضا،صفحہ113 )

کیا رسول اللہ کسی مسلمان کی بیوی کو دیکھنے والے تھے؟ اس کی خواہش کرنے والے اور اس پر تعجب کرنے والے تھے؟ اور پھر یہ کہنے والے کہ: وہ ذات پاک ہے جس نے تجھے پیدا کیا ہے؟ کیا یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پرطعن نہیں ہے؟

بحوالہ کتاب: للہ ثم للتاریخ۔ سابق شیعہ مجتہد کے قلم سے۔
 
Top