محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,804
- پوائنٹ
- 1,069
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی
سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ سے محبت
جب سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کو نہلا کر
کفن دیا گیا اور چارپائی پر لٹایا گیا تو
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے وہاں کھڑے
ہو کر فرمایا
اللہ کی قسم ! اس زمین پر جو اللہ سے ملنے والے ہیں ،
ان میں سے کوئی بھی اپنے اعمال سمیت مجھے اس
کفن میں ڈھانپے ہوئے شخص سے بڑھ کر محبوب نہیں ہے

-----
(تاريخ دمشق لابن عساكر : 453/44 ، ،
الطبقات الكبرى - ابن سعد : 282/3)
الطبقات الكبرى - ابن سعد : 282/3)