• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب ایک بات

شمولیت
جولائی 03، 2012
پیغامات
97
ری ایکشن اسکور
94
پوائنٹ
63
ایک بات سمجھ میں نہیں آ رہی ہے کی عثمان رضی اللہ عنہ نے انکےخلاف کوی کدم نہیں اٹھایا جو انکے گھر کو گھیرے ہوے تھے؟
جبکی وہ باغی تھے،،،حکمت کیا تھی @اسحاق سلفی بھای
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
ایک بات سمجھ میں نہیں آ رہی ہے کی عثمان رضی اللہ عنہ نے انکےخلاف کوی کدم نہیں اٹھایا جو انکے گھر کو گھیرے ہوے تھے؟
جبکی وہ باغی تھے،،،حکمت کیا تھی @اسحاق سلفی بھای
محترم محمد یوسف بھائی !
اس سوال کا جواب تفصیل کا متقاضی ہے ،آپ اس کے جواب کیلئے درج ذیل کتاب پڑھیں ۔۔۔۔کتاب کے نام پر کلک کریں براہ راست ڈاون لوڈ ہوگی ،ان شاء اللہ
سیدنا عثمان بن عفان شخصیت اور کارنامے
 
Top