• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سید ابو الحسن ندوی کی کتابیں اپلوڈ کر دیں

bismillah

رکن
شمولیت
اکتوبر 10، 2011
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
225
پوائنٹ
58
سید صاحب کی ایک کتاب ہے"" ردۃ ولا ابابکر لھا"".

رسالہ سا ہے کوئی ٤٠ صفحات سے بھی کم ہوں گے، اس کا اردو ترجمہ اگر موجود ہے تو اپلود فرما دیں.

جزاکم اللہ خیرا
کافی عرصہ پہلے اسکا اردو ترجمہ کہیں دیکھا تھا لیکن معلوم نہیں اب کہاں سے ملے گا
 

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
ترجمہ مجھے ملا ہے جو کہ الدعوہ اکیڈمی اسلام آباد فیسل مسجد والوں نے 2٠٠١ میں چھاپا ہوں، اپ لوڈ کرنے واسطے طریقہ کار کی راہنمائی فرما دیں کیونکہ یہ پہلی دفعہ ہو گا کہ میں کوئی کتاب کہیں اپ لوڈ کروں.

والسلام
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ترجمہ مجھے ملا ہے جو کہ الدعوہ اکیڈمی اسلام آباد فیسل مسجد والوں نے 2٠٠١ میں چھاپا ہوں، اپ لوڈ کرنے واسطے طریقہ کار کی راہنمائی فرما دیں کیونکہ یہ پہلی دفعہ ہو گا کہ میں کوئی کتاب کہیں اپ لوڈ کروں.
بھائی جان، کتاب کی اپ لوڈنگ کے لئے درج ذیل سائٹ پر جائیے:
Free File Sharing Made Simple - MediaFire
چاہیں تو اس سائٹ پر اکاؤنٹ بنا لیں یا ویسے ہی کتاب اپ لوڈ کر دیں۔ اپ لوڈنگ مکمل ہونے کے بعد شیئرنگ کے لئے ایک لنک دیا جائے گا وہ لنک بس وہاں سے کاپی کر کے یہاں فورم پر پیسٹ کر دیجئے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اسلام و علیکم بھائیو ! اگر ممکن ہو تو سید ابو الحسن ندوی کی کتابیں خصوصاً المرتضٰی (سیرت حضرت علی) اور قادیانیت اپلوڈ کر دیں۔

الّلھ آپ سب کو اجر عظیم دے۔

شکریہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
 
شمولیت
اپریل 19، 2013
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
5
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندوی کی اس نام سے دو کتابیں زیادہ مشہور ہیں : (١) "مغرب سے کچھ صاف صاف باتیں"، (٢) "نئی دنیا (امریکہ) میں کچھ صاف صاف باتیں"۔
مزید اسی طرح حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندوی کی اس نام سے دو اور کتابیں ہیں:
(١) مسلمانان بھٹکل سے صاف صاف باتیں
(٢) مسلمانان ہند سے صاف صاف باتیں
حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندوی کی تمام اردو، عربی، انگریزی کتابوں کو [www.abulhasanalinadwi.org] پر اپلوڈ کرنے کا کام جاری ہے، وہاں سے بقیہ کتب بھی ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
والسلام
 
شمولیت
اپریل 19، 2013
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
5
حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندوی کی کتاب "ردۃ ولا أبا بكر لها" کا اردو ترجمہ "نیا طوفان اور اس کا مقابلہ" کے عنوان سے مولانا عتیق الرحمن سنبھلی نے کیا ہے،جو کہ مسلسل "مجلس تحقیقات و نشریات اسلام"، لکھنؤ سے شائع ہوتا رہا ہے،
اس کتاب کے لیے اور مزید کتب کے لیے ویب سائٹ [www.abulhasanalinadwi.org] میں عنوان:List of Urdu Books دیکھیں۔
 
Top