• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سید احمد شھید کی تحریک جھاد اور تحریک طالبان کا تقابلی جائزہ

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
http://www.alsharia.org/mujalla/2015/dec/syed-ahmad-shaheed-jihad-dr-irfan-shehzad.gif

http://www.alsharia.org/mujalla/2016/jan/syed-ahmed-shaheed-anas-ihsan.gif


"مذکورہ بالا دونوں مضامین دو مختلف صاحبان کےبالترتیب دسمبر اور جنوری
کے شمارہ جات " مجلہ الشریعہ " کی تحریر میں آئے ھیں

غالبا دونوں صاحب قلم ایک ہی مکتب فکر کے ساتھ مگر علیحدہ انفرادی

سوچ کے ھیں ۔جہاں ایک مخوص سوچ کو امن و آشتی کے ساتھ اور

مولانا ولایت علی کی فکر کو پرتشدد اور تعصب برمبنی قرار دیا ھے

"اھل فکر و نظر اس پر اپنی آراء سے نوازیں"
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
دونوں میں بعد المشرقین ہے سید احمد شہید کی تحریک کا مقصد اعلاء کلمۃ اللہ اور ہندستانی سماج سے شرک و بدعت کا خاتمہ اسکے بعد ایسے افراد تیار کرنا جو توحید کے جذبہ سے سرشار ہوکر محض اللہ کی رضا کیلئے علم جہاد کوبلند کرکے ہند سے انگریزوں کے تسلط کو ختم کرنا تھا ۔طالبان کی تنظیم اسکے بالکل برعکس اور وہ توحید سے عاری ۔ لہذا دونوں میں کوئی مماثلت نہیں ۔
 
Top