• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سید نا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما : نیکی اور گناہ

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
قال عبد الله بن عباس رضي الله عنهما ||

إن للحسنة ضياء في الوجه ونورا في القلب وسعة في الرزق وقوة في البدن ومحبة في قلوب الخلق وإن للسيئة سوادا في الوجه وظلمة في القبر والقلب و وهنا في البدن ونقصا في الرزق وبغضة في قلوب الخلق.

الجواب الكافي


سید نا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں ||
نیکی کرنے سے چہرے پر روشنی اور دل میں نور پیدا ہوتا ہے
رزق میں فراوانی آتی ہے
بدن میں طاقت اور چستی آتی ہے
اور مخلوق بھی اُس سے محبت کرنے لگتی ہے
اور گناہ کرنے سے
چہرے پر سیاہی اور قبر اور دل میں تاریکی پیدا ہوتی ہے
بدن میں سستی ، رزق میں کمی آتی ہے
اور
مخلوق کے دلوں میں بھی اُس کے لیے نفرت ہوتی ہے
بحوالہ الجواب الکافی : المؤلف
أبو عبدالله محمد بن الشيخ الصالح أبي بكر عرف بابن القيم الجوزية
رحمہ اللہ
 
Top