• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سید وقار علی شاہ

شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
46
ری ایکشن اسکور
53
پوائنٹ
31
سید وقار علی شاہ صاحب کی دو کتابیں درکار تھیں۔
۱ جماعت المسلمین یا جماعت التکفیر
۲ جماعت المسلمین رجسڑڈ کراچی کی علمی خیانتیں،دھوکے اور تناقضات
یہ دونوں کتابیں جلد از جلد فراہم کر دے۔
جزاک اللہ خیرا۔
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
سید وقار علی شاہ صاحب کی دو کتابیں درکار تھیں۔
۱ جماعت المسلمین یا جماعت التکفیر
۲ جماعت المسلمین رجسڑڈ کراچی کی علمی خیانتیں،دھوکے اور تناقضات
یہ دونوں کتابیں جلد از جلد فراہم کر دے۔
جزاک اللہ خیرا۔
یہ (وقار علی شاہ) بھی ایک جماعت کےخلیفہ ہیں۔ہمیں ایک ثقہ راوی نے ان سے متعلق ایک روایت بیان کی کہ یہ صاحب پہلے مسعود احمد بی ایس سی کی جماعت المسلمین سے تعلق رکھتے تھے۔جب ان پر جماعت المسلمین کے خارجی عقائد طشت ازبام ہوئے۔تو موصوف نے جماعت المسلمین کو خیرباد کہہ کر یہ دونوں کتابیں لکھیں لیکن یہ صاحب افراط اور تفریط کا شکار ہوگئے۔ایک جگہ بحث کے دوران بریلوی مسجد سے جب اذان کی آواز سنائی دی تو موصوف نے بریلویوں کے پیچھے نماز ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کیا لیکن سلفیوں کی طرف سے اعتراض ہونے کی صورت میں موصوف شرم کے مارے بریلوی مسجد میں جاکر نماز پڑھنے سے قاصر رہے۔یہ ہے مختصر سی داستان ان کے متعلق ۔میرے خیال میں جماعت المسلمین کے گمراہ کن عقائد کے خلاف جو کچھ اہل حدیث علماء نے لکھا ہے وہ کافی وشافی ہے۔واللہ اعلم
 
جزاک اللہ۔
اس کا مطلب کہ مجھے علماء اہل حدیث کی کتب سے استفادہ کرنا چاہیئے۔کسی اہل حدیث عالم کی آپ کے پاس کوئی کتاب ہو تو اس کا لنک یا کتاب دے دیں۔جس میں ان جماعت المسلمین(رجسڑڈ)کراچی کے افکاروعقائد کا تفصیلی بیان ہوں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
یہ (وقار علی شاہ) بھی ایک جماعت کےخلیفہ ہیں۔ہمیں ایک ثقہ راوی نے ان سے متعلق ایک روایت بیان کی کہ یہ صاحب پہلے مسعود احمد بی ایس سی کی جماعت المسلمین سے تعلق رکھتے تھے۔جب ان پر جماعت المسلمین کے خارجی عقائد طشت ازبام ہوئے۔تو موصوف نے جماعت المسلمین کو خیرباد کہہ کر یہ دونوں کتابیں لکھیں لیکن یہ صاحب افراط اور تفریط کا شکار ہوگئے۔ایک جگہ بحث کے دوران بریلوی مسجد سے جب اذان کی آواز سنائی دی تو موصوف نے بریلویوں کے پیچھے نماز ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کیا لیکن سلفیوں کی طرف سے اعتراض ہونے کی صورت میں موصوف شرم کے مارے بریلوی مسجد میں جاکر نماز پڑھنے سے قاصر رہے۔یہ ہے مختصر سی داستان ان کے متعلق ۔میرے خیال میں جماعت المسلمین کے گمراہ کن عقائد کے خلاف جو کچھ اہل حدیث علماء نے لکھا ہے وہ کافی وشافی ہے۔واللہ اعلم
میں نے وقار علی شاہ صاحب کی یہ دونوں کتب پڑھ رکھی ہیں۔ اور میں سمجھتا ہوں کہ جماعت المسلمین کے عقائد و افکار کا جو پوسٹ مارٹم انہوں نے کیا ہے، وہ بہت زبردست ہے اور اہم بھی کیونکہ یہ صاحب خود جماعت المسلمین میں ایک عرصہ گزار چکے ہیں۔ اگر ان کتابوں میں کوئی غلط بات ہے تو اس کی نشاندہی کی جائے ورنہ کون معصوم ہونے کا دعوے دار ہے۔ اور وہ بھی جبکہ فقط "خواہش کا اظہار" ہو نا کہ اسے عملاً اختیار کرنا۔

میری بھی گزارش ہے کہ یہ دونوں کتب محدث لائبریری کے معیار پر پرکھی جائیں، اگر پوری اتریں تو انہیں اپ لوڈ کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہونا چاہئے۔
 
شمولیت
نومبر 13، 2016
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
33
میں نے وقار علی شاہ صاحب کی یہ دونوں کتب پڑھ رکھی ہیں
میں جماعت المسلمین رجسٹرڈ کے افکار و نظریات پر 16۔2015 میں مقالہ لکھا تھا ۔
اور اب ان شاء اللہ عنقریب کتاب منظر عام پر آنے والی ہے مگر مذکورہ دونوں کتابوں سے متعلق مجھے کچھ علم نہیں ہوسکا تھا ، اگر آپ کے پاس ابھی بھی ہو تو برائے مہربانی اس کو شیر کریں ۔
یا کم از کم اس کا فوٹو نکال کر پی ڈی ایف بنا ڈالیں اور ای میل کردیں ۔
تاکہ اس سے بھی فائدہ اٹھا سکوں اور مقالہ مزید علمی و مدلل ہوسکے ۔
ای میل : Maslehuddin94@gmail.com
 
Top