• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سینیٹر ساجد میر (امیر مرکزی جمعیۃ اہلحدیث) : آپ ان کے بارے میں کیا کہے گے ؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
سینیٹر ساجد میر (امیر مرکزی جمعیۃ اہلحدیث) کا پارلیمنٹ میں خطاب


لنک


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
ھم ڈنڈا بردار شریعت کو نہیں مانتے، وزیراعظم کا استعفیٰ نا منظور۔ (سینیٹر ساجد میر) —


لنک
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا سینیٹر ساجد میر (امیر مرکزی جمعیۃ اہلححدیث پاکستان) کو فون، حکومتی مذاکراتی ٹیم کا رکن بننے کی خواہش کا اظہار

لنک

10685782_742773835796578_3230654200216495695_n.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
آئین کی بالہ دستی اور جمہوریت کے تحافظ کے لئے

ریلی میں پروفیسر ساجد میر، علامہ زبیر احمد ظہیر اور دیگر وزیر اعظم نواز شریف سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں ‏‏‎

 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یہ صرف یہی کچھ کر سکتے ہیں، اور یہ بے چارے کیا کر سکتے ہیں، کرسیوں کو بچانے کی خاطر اس سے زیادہ اور کچھ نہیں ہو سکتا، غلامی میں اور کچھ نہیں ہو سکتا، پاکستان کے استحکام کی بات تب کرنا جب امریکہ سے آزادی حاصل کر لو۔

حسن نثار ہے تو گمراہ آدمی،لیکن ایک بات اچھی کر گیا ہے، کل ٹاک شو کا کلپ ڈاؤن لوڈ کیا جس میں مسلم لیگ ن والا بڑکیں مار رہا تھا، تب حسن نثار سے ایک اچھی بات کہی
کہ آپ کچھ نہیں کر سکتے، اس حقیقت کو مان لیں ، آپ کی جراءت ہی نہیں ہے کہ آپ امریکہ کے سامنے بولیں

اور یہ بات اس کی حقیقت ہے، یہ تمام مذھبی وسیاسی جماعتیں اس طرح کا فضول اتحاد کر سکتی ہیں، ہم تو یہ سارا کچھ ایک ڈرامے کی طرح دیکھتے ہیں، نا ہمیں عمران خان کی پرواہ ہے نہ نواز شریف کی۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
پارلیمینٹ، آئین اور جمہوریت کو گالی دینے والوں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج ہونا چاہیے یا نہیں؟

تو سب سے پہلے سزا مرکزی جمیعت اہل حدیث والوں کو ملے گی، جو جمہوریت کو کفر کا نظام سمجھتے ہیں، یا سزا لو یا بیان بدلو کرسیوں کی خاطر

جیسے آج تک غیر اہل حدیث ، اہل حدیثوں کو شرمسار کرتے ہیں کہ پہلے تمہارا عالم حافظ سعید جمہوریت کو شرک سمجھتا تھا اور اب ووٹ دینے کی بات کرتا ہے۔ اس بات کا جواب کسی اہل حدیث کے پاس نہیں ہوتا سوائے ٹامک ٹوئیاں مارنے کے۔
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
برادران گرامی!جہاں تک جمہوریت کی بات ہے تو وہ بے شبہہ کفریہ نظام ہے لیکن اس سے مراد وہ نظام ہے جس کا مغرب قائل ہے یا سیکولر لوگ جو مفہوم لیتے ہیں۔
محترم ساجد میر صاحب یا دیگر علما جو جمہوریت کی اسلام کاری (اسلامائزیشن ) کے قائل ہیں،یہ وہ مفہوم نہیں لیتے بل کہ یہ سمجھتے ہیں کہ اسے اسلام کے تابع کیا جا سکتا ہے؛اسی لیے یہ اسے اسلامی جمہوریت کہتے ہیں کہ حاکم اعلیٰ اللہ تعالیٰ ہی ہے اور کوئی قانون بھی کتاب و سنت کے منافی نہیں بن سکتا ،البتہ مباح امور میں قانون سازی یا انتخاب کی حد تک اکثریت کا اصول اپنایا جا سکتا ہے۔
یہ ان حضرات کی تاویل ہے جس سے دیگر علما کو اختلاف ہے اور میں بھی ان کی تاویل کو غلط سمجھتا ہوں لیکن ان کے اس موقف کی وجہ سے ان پر کفریہ جمہوریت کے قائل ہونے کا الزام نہیں لگایا جا سکتا۔
اصل بات یہ ہے کہ یہ معزز علما جمہوریت کی حقیقت ہی سے بے خبر ہیں ؛جمہوریت کو اسلامائز کیا ہی نہیں جا سکتا؛اس کی اسلام کاری سے نہ تو وہ جمہوریت رہتی ہے نہ اسلام کا سیاسی نظام ہی وجود میں آتا ہے بل کہ ایک ملغوبہ بن جاتا ہے اور اس کا نقصان اسلام ہی کو ہوتا ہے کہ خلافت کی منزل دور سے دور ہوتی چلی جاتی ہے جو اسلام کا اصل سیاسی نظام ہے۔
 
Top