اویس تبسم
رکن
- شمولیت
- جنوری 27، 2015
- پیغامات
- 382
- ری ایکشن اسکور
- 137
- پوائنٹ
- 94
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مثال کے طور پر اگر میں کسی غریب ضرورت مند کو ایک لاکھ کا قرضہ دوں اور 5 ماہ کی مدت کے بعد اس سے ایک لاکھ دس ہزار کا مطالبہ کروں تو بیشک یہ ناجائز اور حرام ہے۔
دوسری طرف میں نے سیونگ اکاؤنٹ میں ایک لاکھ رکھا بنک والوں نے میرے پیسے سے ایک سال کاروبار کیا انہیں اس پیسے سے ایک لاکھ فائدہ ہوا انہوں نے دس ہزار مجھے دیا اور 90 ہزار خود رکھا کیا وہ دس ہزار میرے لیے حرام ہے؟
اس کے بعد میں نے ایک آدمی کو ایک لاکھ کا رکشہ لے کر دیا اس نے اسے چلایا، اسے ایک سال بعد اس رکشے سے ایک لاکھ فائدہ ہوا اس نے پچاس ہزار رکشے کے مالک یعنی مجھے دیا اور پچاس ہزار خود رکھا تو کیا وہ پچاس ہزار میرے لیے حرام ہے؟
سیونگ اکاؤنٹ والا اور رکشے والا معاملہ مجھے ایک جیسا لگتا ہے میرے ذہن میں تھوڑا کنفیوژن ہے اہل علم سے گزارش ہے کہ اس مسئلے پر تھوڑی روشنی ڈالیں جزاکم اللہ خیراً۔
نوٹ: میں نے نہ تو کسی کو قرضہ دیا ہے نہ ایک لاکھ سیونگ اکاؤنٹ میں رکھا ہے نہ کسی کو رکشہ لے کر دیا ہے یہ سوالات میرے ذہن میں تھے تو میں نے یہاں لکھ دیئے۔