السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔۔
جھاد کی جستجو میں نکاح میں تاخیر جائز ہے ؟
سوچ : کئ برس سے خاندانی قرض ادا کرنے میں مصروفیت رہی اور صبح و شام دنیاوی کاموں میں مصروفیت رہی جس نے دین سے بھی دور رکھا ۔ انشاءاللہ اس سال تمام واجبات سے فراغت ہوجانے کی توقع ہے۔ گھر والے کافی عرسے سے شادی کا کہتے ہیں۔ اب یہ سوچ کر تاخیر کررہا ہوں کہ اتنے فتنوں کے دور میں شادی کی زمہ داریاں ایمان کمزور نہ کریں اور عمل میں رکاوٹ کا باعث نہ بنیں ۔مستقبل میں ارادہ دین کی سرفرازی اور جھاد ہے انشاءاللہ۔ کیا ایسا سوچنا شرعئ طور پر جائز ہے ؟
جزاک اللہ خیر۔