محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
- کیا شادی کرنے کے بعد ولیمہ تاخیر سے کیا جا سکتا ہے مثلا دو دن بعد چار دن بعد ہفتے بعد مہینے بعد اور
- کیا ایسا کرنا جائز ہے مثلا ایک بھائی کی شادی ہو جائے پھر دوسرے کی کچھ دن بعد ہو پھر ان دونوں کا ولیمہ اکٹھا کیا جائے۔یا ولیمہ علیحدہ علیحدہ کرنا چاہیے۔
- اور تیسری بات یہ ہے کہ ہم اپنے ہمسائے کی شادی پر گئے وہاں لڑکی کے بھائی کی شادی ایک دن پہلے ہو گئی تھی تو لڑکی کی اس دن شادی تھی پھر لڑکی والوں نے بارات کا کھانا اور لڑکے کا ولیمہ اکٹھے ہی کیا۔یعنی وہی بارات کا کھانا بھی تھا اور ولیمہ بھی تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟