• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شامی مسلمانوں کے لیئے سعودی جذبات

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
اسلام علیکم۔

سعودی حکومت اور عطیات پر پابندی کے متعلق میرے علم میں تو کوئی بات نھیں اور نہ ھی ایسی بات سنی گئی ھے اور اس میں کتنی حقیقت ھے اس کے متعلق کچھ نھیں کھا جا سکتا

لیکن ایک اھم بات کہ یھاں حرم مکی شریف اور دیگر تمام مساجد میں شامی مسلمان بھائیوں کے لئیے تواتر کے ساتھ اللہ سے نصرت کی دعاکی جاتی ھے ۔

اور پھر یھاں کی مساجد وزارت اوقاف کے تحت کام کرتی ھیں ۔جو کہ ایک حکومتی ادارہ ھے۔
 
Top