• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شانِ رسالت میں گستاخیاں کیوں؟

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
شانِ رسالت میں گستاخیاں کیوں؟

درج ذیل ویڈیو میں شیخ عبدالأحد بن عبدالقدوس حفظہ اللہ نے نبی کریمﷺ کی عظمتِ شان کا عمدہ تذکرہ فرما کر اہل یورپ کی طرف سے اسلام اور پیغمبراسلام کی شان میں گستاخانہ فلم نشر کرنےکی شدت سے مذمّت کی ہے۔ساتھ ہی ساتھ اس توہین آمیز عمل کے اسباب کا بھی تذکرہ کیا ہے، اورایسے موقع پر تمام مسلمانوں سے صبروضبط اورتحمّل سے کام لینے کی درخواست کی ہے، اور زیادہ سے زیادہ آپﷺ کی سنت کو زندہ کرنے اور آپﷺ سے سچّی محبت کا اظہار فرمانے کی تاکید کی ہےـ
ڈؤانلوڈ لنک
 
Top