• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شاہ اسماعیل شہید دہلوی کا موقف کیا ہے وسیلے کے تعلق سے

ابو حذیفہ07

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 03، 2024
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
شاه اسماعیل دہلوی لکھتے ہیں کہ وسیلہ انبیاء علیہم السلام ذریعہ نجات ھے ان کے وسیلہ کے بغیر گزارہ نہیں ھے ۔ اسی طرح دوسرے مقام پر وہ لکھتے ہیں کہ تصرفات تکوینیہ میں اولیاء اللہ کو اللہ تعالی خود واسطہ بناتا ھے انہیں کے صدقے بارشیں ہوتی ہیں ، رزق ملتا ہے اور انہیں کے صدقے دشمنوں پر فتح حاصل ہوتی ہے۔

میں اہل علم سے گذارش کرونگا کے وہ اس کی وضاحت کریں
 

اٹیچمنٹس

Top