• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شرح جمع الفوائد من جامع الاصول و مجمع الزوائد

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اردو شرح جمع الفوائد من جامع الاصول و مجمع الموائد
تالیف: امام محمد بن سلیمان المغربی | مترجم مولانا محمد احمد دلپذیر
7 جلدیں مکمل سیٹ | اعلی کوالٹی | قیمت 9000 روپے | فری ہوم ڈلیوری
رابطہ: بک کارنر شوروم جہلم پاکستان | وٹس اپ نمبر 03215440882




کیا اس کتاب کا پی ڈی ایف مل سکتا ہے جلد سے جلد؟​
@رانا ابوبکر @خضر حیات @اسحاق سلفی @مظاہر امیر




 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
کوئی بھائی بتا دیں کہ اس کا پی ڈی ایف آئے گا بھی یا نہیں؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں بھی بڑی شدت سے منتظر ہوں۔
محترم @مظاہر امیر بھائی کچھ ارشاد فرمائیں گے؟
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
مجھے بھی ٹیگ کیا گیا ہے ، عرض ہے کہ اس معاملہ میں محترم شیخ @قاری مصطفی راسخ صاحب ، محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب ہی بتا سکتے ہیں ،
بارک اللہ لکم
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
اصل عربی کتاب "جمع الفوائد من جامع الأصول ومجمع الزوائد " کا ٹائیٹل
ـــــــــــــــ
جمع الفوائد من جامع الأصول ومجمع الزوائد (ط. ابن كثير وابن حزم).jpg
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
مجھے بھی ٹیگ کیا گیا ہے ، عرض ہے کہ اس معاملہ میں محترم شیخ @قاری مصطفی راسخ صاحب ، محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب ہی بتا سکتے ہیں ،
بارک اللہ لکم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ!
قاری مصطفی راسخ حفظہ اللہ اس ضمن میں اپنا تبصرہ کریں گے تاہم میری طرف سے درج ذیل گذارش ہے!

معزز اراکین محدث فورم!
ادارہ فنڈز کی کمی کا شکار ہے!
آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ جو بھائی ماہانہ بنیادوں پر اپنی استطاعت کے مطابق اللہ کی راہ میں خرچ کرنا چاہیں، وہ قاری صاحب سے ضرور رابطہ فرمائیں!
اُمید ہے کہ اس مختصر سی بات پر معزز بھائی توجہ فرمائیں گے اور صاحب استطاعت بھائیوں کی بھی توجہ مبذول کروائیں گے!
بارک اللہ لکم جمعیا
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
مبارک و سعید ماہ رمضان کی آمد آمد ہے اسلئے سعادتوں کے متلاشی یقیناً اس عظیم بابرکت کام میں پڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے ،
انفاق.jpg
 

abu khuzaima

رکن
شمولیت
جون 28، 2016
پیغامات
77
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
46
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اردو شرح جمع الفوائد من جامع الاصول و مجمع الموائد
تالیف: امام محمد بن سلیمان المغربی | مترجم مولانا محمد احمد دلپذیر
7 جلدیں مکمل سیٹ | اعلی کوالٹی | قیمت 9000 روپے | فری ہوم ڈلیوری
رابطہ: بک کارنر شوروم جہلم پاکستان | وٹس اپ نمبر 03215440882




کیا اس کتاب کا پی ڈی ایف مل سکتا ہے جلد سے جلد؟​
@رانا ابوبکر @خضر حیات @اسحاق سلفی @مظاہر امیر




اس کتاب کا کوئی مختصر تعارف کردیں؟

Sent from my SM-G920F using Tapatalk
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
اس کتاب کا کوئی مختصر تعارف کردیں؟
کتاب کا اصل عربی نام : جمع الفوائد من جامع الأصول ومجمع الزَّوائِد
جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ اصل کتب حدیث (امھات الکتب ) جیسے ((صحیح البخاري، ومسلم، وأبي داود، والترمذي، والنسائي، وابن ماجة، وموطأ مالك، والمسانيد لأحمد بن حنبل، وأبي يعلى الموصلي، وأبي بكر البزار، والمعاجم الثلاثة للطبراني الكبير، والأوسط، والصغير. كما أضاف إلى هذه الكتب - جامع الأصول لابن الأثير الجزري (بزيادات رَزين) - ومعجم الزوائد للحافظ الهيثمي))
کی جامع ہے ،یعنی اس کتاب میں ان کتب کی احادیث کو " جامع " کی ترتیب پر مرتب و مدون کیا گیا ہے ، اس کے ابواب کی ترتیب صحیح بخاری و صحیح مسلم جیسی ہے ، کتاب الایمان سے شروع ہو کر کتاب الجنۃ والنار پر مکمل ہوتی ہے ، اس کی ضخامت چار جلدوں میں ہے
اس میں احادیث کی تعداد (10131 ) دس ہزار ایک سو اکتیس ہے ،
یہ گیارہویں صدی ہجری میں لکھی گئی ، یہ عثمانی خلافت کا دور تھا،
اس کتاب کا موجودہ نسخہ تحقیق و تخریج کے ساتھ 1998ء کویت سے شائع ہوا،
مصنف مراکش کے جید عالم اور محدث الإمام محمد بن سليمان المغربي المتوفى سنة 1094 ھ ۔۔۔ ہیں ،
جنہوں نے زندگی کے کئی سال مکہ مکرمہ میں علم کا نور پھیلاتے گزارے،
مکہ کے قیام کے دوران بدعات و خلاف شرع امور پر سختی سے رد فرماتے تھے ، بالخصوص قبر پرستی اور قبے بنانے کے سخت خلاف تھے
پھر آخر عثمانی حکومت کے حکم پر مکہ سے اخراج ہوا ،
ان کا سن وفات
توفي سنة (1094هـ) دمشق میں دفن ہوئے
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
کتاب جمع الفوائد کا ایک صفحہ ملاحظہ فرمائیں :
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
جمع الفوائدمن جامع الأصول ومجمع الزوائد 2.jpg
 
Top