• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شرم گاہ کو ہاتھ لگانے سے وضوء ٹوٹ جاتا ہے

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث اس اختلاف کے فیصلہ کے لئے کافی وشافی ہے، الحمد اللہ۔ اس حدیث کے بعد کوئی قیل وقال کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔
کافی اور شافی جواب
اس جواب کا علمی رد کیسے کیا جاسکتا ہے ؟
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@رحمانی بھائی! مجھے سب سے قبل صرف اتنا بتلا دیں کہ کیا آپ کے پاس اس مسئلہ میں قابل احتجاج یعنی صحیح یا حسن مرفوع حدیث ہے؟
 
Top