ناظم شهزاد٢٠١٢
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 07، 2012
- پیغامات
- 258
- ری ایکشن اسکور
- 1,533
- پوائنٹ
- 120
محمد ارسلان بھائی لیجیے عربی متن بھی پوسٹ کر دیا گیا ہے۔
إِنَّهُ مَنْ يُشْرِكْ بِاللَّهِ فَقَدْ حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ
مشرک پر جنت حرام ہے۔المائدہ:٧٢
إِنَّمَا الْمُشْرِكُونَ نَجَسٌ
[*]مشرک نجس ہے۔التوبۃ:٢٨
إِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ
[*]شرک بہت بڑا ظلم ہے۔لقمان:١٣
وَلَوْ أَشْرَكُوا لَحَبِطَ عَنْهُمْ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
[*]بفرض محال اگر انبیا بھی شرک کرتے تو ان کے اعمال بھی ضائع کردیے جاتے۔الانعام:٨٨
إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَنْ يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَلِكَ لِمَنْ يَشَاءُ
[*]مشرک اگر توبہ کیے بغیر مر گیا تو بخشش نہ ممکن ہے۔النسا:٤٨،١١٦
أَشْرَكْتَ لَيَحْبَطَنَّ عَمَلُكَ وَلَتَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ
[*](اے پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم بفرض محال)
[*]اگر آپ نے بھی شرک کیا تو اللہ آپ کے اعمال بھی ضائع کر دے گا۔الزمر:٦٥
مَا كَانَ لِلنَّبِيِّ وَالَّذِينَ آمَنُوا أَنْ يَسْتَغْفِرُوا لِلْمُشْرِكِينَ وَلَوْ كَانُوا أُولِي قُرْبَى
[*]مشرک کے لیے اگر کوئی نبی بھی بخشش کی دعا کرئے تو جائز نہیں۔التوبۃ:١١٣
يَا أَيُّهَا النَّاسُ اعْبُدُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ وَالَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
فَلَا تَجْعَلُوا لِلَّهِ أَنْدَادًا وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ
[*]قرآن مجید کا پہلا حکم توحید اور پہلی نہی شرک ہے۔البقرہ:٢١،٢٢