• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ششماہی امتحان کے رذلٹ کے موقع پر ایک کانفرنس کی روداد!

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
بروز اتوار 18 مارچ 2012 کو جامعہ محمد بن اسماعیل البخاری اہل حدیث گندھیاں اوتاڑ میں ششماہی امتحان کے رزلٹ کے موقع پر ایک کانفرنس منعقد ہوئی جس کی ضروری تفصیل درج ذیل ہے ۔
کانفرس کا اہتمام جامعہ کے وسیع و عریض گراونڈ میں کیا گیا تھا۔
صبح نو بجے سے ہی مہمان آنا شروع ہو گئے کئی لوگ گاڑیوں پر سوار تو کئی موٹر سائیکلوں پر سوار پوری گراونڈ میں ٹینٹوں کا بہترین انتظام کیا گیا تھا ،اور چاروں طرف قرآن و حدیث پر مشتمل بینر نظر آ رہے تھے ۔
نماز ظہر کے بعد پروگرام شروع ہونا تھا ۔
پروگرام تلاوت قرآن مجید سے شروع ہوا
تلاوت کے لئے ننھے سے طالب علم نے پر کشش آواز میں تلاوت پیش کی ۔
پھر دو ننھے بچوں نے نعت رسول مقبول بہت احسن انداز میں سنائی ۔
پھر شیخ الحدیث جامعہ ہذا شیخ یوسف قصوری حفظہ اللہ کو دعوت دی گئی انھوں نے ضروری پندو نصائ/ح کیں کہ یہ امتحان عارضی ہے اس میں فیل بھی ہو جائے تو دوبارہ چانس ہوتے ہیں لیکن آخرت کے امتحان صرف ایک بار ہونا ہے دوبارہ تیاری کے لئے وقت نہیں ملنا
اس کی تیاری کریں ۔۔۔۔
یہاں تک اسٹیج سیکٹری راقم الحروف کرتا رہا
اور کچھ بیان کرنے کا موقع بھی ملا تو راقم نے لوگوں کی توجہ قرآن و حدیث سیکھنے کی طرف دلائی کہ اس سے عزت ملتی ہے آئیں اپنی اولادوں کو اس سے سے منور کریں اور صرف سات سال کے مختصر عرصہ میں آپ کے بیٹے منبر ومحراب کی زینت بن جائیں گے اللہ تعالی کی توفیق سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ
پھر اسٹیج سیکٹری کی ذمہ محترم مدیر الجامعہ قاری محمد ادریس ثاقب حفظہ اللہ کو سونپی گئی ۔
انھوں نے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پروگرام کو آگے چلا یا
1:سب سے پہلے اس سال وہ خوش قسمت طلباء جنھوں نے قرآن کریم حفظ کیا ہے وہ اپنا آخری سبق علماء کرام اور خصوص استاد محتر قاری ظفر اللہ خآن حفظہ اللہ کو سنائیں گے
حافظ شاہد محمود بن عبدالغفور آف چھبر ہٹھاڑ قصور
حافظ محمد حبیب اللہ بن اللہ دتہ جھگیاں چوہڑ قصور
حافظ محمد بلال بن محمد اقبال گندھیاں اوتاڑ قصور
تین طلباء نے باری باری پر اپنا آخری سبق سنایا ۔
2:قاری ادریس ثاقب حفظہ اللہ نے جامعہ کا مختصر تعارف کروایا ۔
3:شعبہ درس نظامی کی پہلی کلاس کے دوران صیغوں کا مقابلہ پیش کیا گیا اس کا امتحان عظیم سکالر حافظ عبدالمتین راشد حفظہ اللہ نے لیا ۔اور جامع درس بھی ارشاد فرمایا ۔
۔
3:پروفیسر یحیی خان جلالپوری حفظہ اللہ کو خطاب کے لئے بلایا گیا انھوں نے پر مغز درس دیا جس سے اکثر لوگ رونے لگے ۔سبحان اللہ
4:حافظ عبدا لعظیم اسد حفظہ اللہ منیجنگ ڈرائکٹر دارالسلام کو دعوت دی گئی انھوں نے جامعہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور اپنی طرف سے جامعہ کو ایک گاڑی عطیہ کی اس کی چابی قاری ادریس ثاقب حفطہ اللہ کو تمام لوگوں کے سامنے پیش کی ۔
5:نماز عصر ادا کی گئی اس کے بعد حافظ عبدالرشید اظہر رحمہ اللہ کا غائبانہ نماز جنازہ پروفیسر یحیی خان حفظہ اللہ نے پڑھایا ۔
6:پھر کھانے کے لئے لمبے لمبے دستر خوان چند منٹوں میں بچھ گئے اور کھانا کھلایا گیا پھر تمام دوستوں کو الوداع کیا گیا ۔

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
ویسے بدعت نہیں بنتی ۔
اللہ تعالی کے نام سے نیک کام کرنا چاہئے تلاوت میں اللہ تعالی ذکر ہوتا ہے کلام پاک سے پروگرام شروع ہو رہا ہے ۔
 
شمولیت
اکتوبر 03، 2012
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
38
اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاۃ
جامعہ محمدبن اسماعیل البخاری کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔
اور یہاں کے اساتذۃکی مہنت کا نتیجہ ہے کہ آج یہ ادارہ پاکستان کے معروف ادروں میں اسکا شمار ہوتا ہے۔
قراء کے لیئے ایک پیغام
مجھے ایک نوجوان نیں بتایا کہ قاری ادریس ثاقب صاحب پہلے شعبہ حفظ کےطلباءکوپڑھاتے تھے
پھرانہوں نیں سوچا کہ مجھے اس سے زیادہ کچھ کرنا چاہئے
بس پھر کوشش شروع کردی اور اللہ تعالی نیں اپنی رحمت کے دروازے کھول دیئےاور آج پورے پاکستان میں اس جامعہ کا نام معروف ہے۔
اگر اسی طرح تمام قراء کوشش کریں تو ان شاءاللہ ہر شہر اور گائوںمیں دین کے مرکز قائم کیئے جا سکتے ہیں۔
 
فیضان یوسف

مبتدی
شمولیت
فروری 28، 2016
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
جی نیک کام کو تلاوت قرآن سے ہی شروع کیا جائے
تو وہ کام پائےتکمیل کو پہنچتا ہے۔
 
Top