• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ششماہی مجلہ علوم الحدیث قصور

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
الحمدللہ
کلیۃ الحدیث النبوی الشریف قصور کا ترجمان

ششماہی میگزین. علوم الحدیث

کا پہلا شمارہ جولائی 2022ء
میں شائع کیا جارہا ہے.ان شاء اللہ

علوم الحدیث کے متعلق اپنے مضامین ارسال فرما کر شکریہ کا موقع دیں.

مضمون کمپوز شدہ ہونا چاہیے.

مضمون بھیجنے کی آخری تاریخ 5جولائی ہے

* ای میل*
ialhusainwy@gmail.com

برائے رابطہ
 

اٹیچمنٹس

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
ہمارا عزم
علوم حدیث کو کما حقہ عام کرنا
کبار شیوخ کی کتب میں منتشر علوم حدیث کو یکجا کرکے مجلہ کی زینت بنانا
علوم حدیث میں سلف و خلف کی خدمات کو متعارف کروانا اور یکجا کرنا
علوم حدیث کے متعلق پیش آنےوالے سوالات کے مدلل و محقق جوابات کی فراہمی
علوم حدیث کی تمام انواع پر بحث کرنا تاکہ شائقین کے لیے مجلہ ایک اہم مرجع ثابت ہو
علوم حدیث کے شائقین احباب کے لئے پلیٹ فارم مہیا کرنا تاکہ ان کی علمی تحریریں شائع ہوتی رہیں
سوشل میڈیا، ویب سائٹس ، واٹس ایپ گروپس اور فورمز پر کئی فاضل علمائے کرام مسلسل لکھ رہے ہیں ، ان کی منتشر علمی تحقیقات کو مجلہ کی زینت بنانا
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
شیوخ کرام اپنی آراء سے نوازیں ۔ جزاکم اللہ خیرا
 
Top