محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,087
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
ہماری گزشتہ پوسٹ نصف شعبان کے بعد روزے نا رکھنے کے حوالے سے تھی، مگر یہ بات یاد رہے کہ جن کا سوموار اور جمعرات کا روزہ رکھنے کا معمول ہو یا اسی طرح جن کی روزوں کی قضا باقی ہو تو وہ رکھ سکتے ہیں!
محدث میڈیا