محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
شعبدہ بازی سے کیا مراد ہے؟ اسے کرامت یا جادو کہنا کیسا ہے؟ | جادو اور علاج | قسط نمبر: 13
شعبدہ بازی کیا ہے اور شعبدہ بازی کیسے کرتے ہیں؟ شعبدہ بازی کو کیسے روحانیت کا رنگ دیا جاتا ہے؟ كرامت، شعبده بازی اور جادو میں کیا فرق ہے؟ عام بندے کو کیسے پتہ چلے گا کہ یہ شعبد بازی ہے؟
محدث میڈیا کےاس پروگرام ’’جادو اور علاج‘‘ کی تمام ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے ’اس لنک‘ پر کلک کریں۔