• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شفاء یابی کیلئے دعاء کا شکریہ اور مزید دعاؤں کی درخواست

شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
السلام عليكم
بہت بہت شکرگزار ہوں آپ سب کی مخلص دعاؤں گا
ابھی میں Hospital میں یوں آج ڈاکٹر صاحب کی اجازت سے نیٹ کی سہولت میسر آئے خیر بھی لکھا نہہمن جاریہہ کل دوسرآ ٹیسٹ کے رپورٹ آن ہے مزید دعاؤ کی ضرورت
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالی آپ کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا کرے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لاباس طھور ان شاء اللہ
اللہ تعالی آپ کو جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے..اور آئندہ ہر طرح کے حادثات سے محفوظ فرمائے..آمین!
ماشاء اللہ! اس حالت میں بھی فورم اور فورم کے دوستوں کو آپ نہیں بھولے، اللہ تعالی قبول فرمائے..آمین!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
«أَذْهِبِ البَاسَ رَبَّ النَّاسِ، وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِي، لاَ شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لاَ يُغَادِرُ سَقَمًا»
” تکلیف کو دور کر دے اے لوگوں کے رب ! اور شفاء دے ، تو ہی شفاء دینے والا ہے ، شفاء وہی ہے جو تیری طرف سے ہو ایسی شفاء کہ بیماری ذرا بھی باقی نہ رہ جائے ۔ “ آمین!
 

فیاض ثاقب

مبتدی
شمولیت
ستمبر 30، 2016
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
29
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لاباس طھور ان شاء اللہ
اللہ تعالی آپ کو جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے..اور آئندہ ہر طرح کے حادثات سے محفوظ فرمائے..آمین!
اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ أُمُوْرِيْ كُلِّهَا وَ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ خِزْيِ الدُّنْيَا وَ عَذَابِ الْآخِرَةِ

سُبْحَانَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا يَصِفُوْنَ. وَ سَلَامٌ عَلَى الْمُرْسَلِيْنَ. وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
اللہ تعالٰی محترم محمدالمالکی صاحب کو جلد شفائے کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے، آمین یا رب العالمین !
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لا باس طہور ان شاء اللہ
 
Top