• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شناسائی: نہ پیوستم دریں بستان سرا دل

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عباس بھائی!
گو اردو لغت میں استعمال ہونے والے سینکڑوں فارسی الفاظ ہم بولتے اور سمجھتے ہیں اس کے باوجود خالص فارسی سے ہماری کوئی واقفیت نہیں۔ اس لیے اس کا اردو ترجمہ کر دیں۔

نہ پیوستم دریں بستان سرا دل
 

عباس آزر

مبتدی
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
10
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محدث فورم پر خوش آمدید،

لگتا ہے ’‘ عصر رواں ‘‘ اب ’‘ عصر رفتہ ’‘ ہوگئی ؛
برق صاحب کے ’‘جِوار ’‘ میں ہونے کے باوجود ہمیں ’’عصر رواں ‘‘ کا دیدار نہ ہوسکا ؛
"اسلام اور عصر رواں"
 

عباس آزر

مبتدی
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
10
میں آپ معزز حضرات سے معافی کا خواستگار ہوں!
اور یقینا میں آپ لوگوں کی صف میں کھڑے ہونے کا قائل نہیں!
مجھے معاف فرمائیے گا ! میں یہ فورم خوشی سے چھوڑ رہا ہوں!
تنقیدی حقیقت کا مجاز صرف اور صرف نسبتا کسی چیز کو دکھانے کا عمل رہ گیا ہے۔
کسی نے گاڑھی اردو تو کسی نے لغات کی مہر پیشانی پر ٹھونس دی۔ تو کسی نے السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کے گہنے گردن بند باندھنے چاہے۔!
آپ لوگوں سے مل کر انتہائی خوشی ہوئی۔۔۔!
جزاک اللہ خیر۔ اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کا حامی و ناصر ہو۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عباس بھائی!
اگر ان باتوں سے آپ کی دل آزاری ہوئی ہے تو ہماری طرف سے معذرت قبول کریں، واللہ ہمارا یہ مقصد ہر گز نہ تھا ۔ اور برائے مہربانی اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں۔ جزاک اللہ خیرا۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ارے بھائی جان! ہم تو سمجھے تھے کہ آپ ادب کی ایک صنف مزاح سے بھی آشنا ہو گے!! ویسے بغیر مزاح کے ادب ادھورا ہوا کرتا ہے!!
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
مجھے معاف فرمائیے گا ! میں یہ فورم خوشی سے چھوڑ رہا ہوں!
پیارے بھائی !
فورم کے معزز اراکین تو اپنی طرف سے محبت کا اظہار کر رہے تھے ،
جیسے کسی نو وارد مہمان کو ماحول میں۔۔اجنبیت ۔۔سے بچانےنے کیلئے میزبان ہلکے پھلکے مزاح کا سہارا لیتا ہے ؛
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
یہ اور اس قسم کے تمام آن لائن فورمز ”اوپن فورمز“ ہوتے ہیں۔ یعنی ان میں ہر کوئی ”اپنی مرضی“ سے آتا، اپنی مرضی سے قیام کرتا اور اپنی ہی مرضی سے رخصت ہوتا ہے۔ کوئی کسی پہ جبر یا زبردستی نہیں کرسکتا، بالخصوص ”قیام“ کرنے کے لئے۔ البتہ کسی فورم میں قیام کی ایک اہم ترین شرط وہاں کے قواعد و ضوابط اور وہاں پہلے سے موجود لوگوں کو ”برداشت“ کرنا ہے۔
اعلان ختم ہوا۔
 
Top