• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شوکت پرویز

شوکت پرویز

مبتدی
شمولیت
اپریل 09، 2013
پیغامات
14
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
23
السّلام علیکم!
میرا نام شوکت پرویز ہے۔ ہندوستان کے شہر ممبئی سے میرا تعلّق ہے۔ مجھے پڑھنے کا بہت شوق ہے۔ غمِ روزگار¹ کی وجہ سے کتابیں پڑھنے کی زیادہ فرصت نہیں مل پاتی، اس لئے انٹرنیٹ پر ہی کچھ پڑھ لیتا ہوں۔

¹۔ غمِ روزگار: دنیا کو فانی سمجھنے (اور کچھ حد تک اس کا عملی مظاہرہ کرنے) کے باوجود میں ایک اچّھی ملازمت سے وابستہ ہوں۔ الحمدللہ۔ اوپر کی گئی شکایت کا مرجع ملازمت میں مصروفیت ہے، نہ کہ ملازمت۔ شاید میں پہلے مراسلہ میں بات واضح نہیں کر سکا تھا، معذرت خواہ ہوں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السّلام علیکم!
میرا نام شوکت پرویز ہے۔ ہندوستان کے شہر ممبئی سے میرا تعلّق ہے۔ مجھے پڑھنے کا بہت شوق ہے۔ غمِ روزگار کی وجہ سے کتابیں پڑھنے کی زیادہ فرصت نہیں مل پاتی، اس لئے انٹرنیٹ پر ہی کچھ پڑھ لیتا ہوں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اہلا وسہلا ومرحبا شوک بھائی
اللہ تعالیٰ آپ کی تمام پریشانیوں کا بہترین حل پیش فرمادے۔ آمین
 
شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
Top