• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شوہر کی حددرجہ خدمت

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آپ کے اس جملے میں مجھے "آئیڈلزم" کی پراسرار مہک آ رہی ہے۔۔۔۔ اللہ کرے میرا اندازہ غلط ہو۔۔۔۔۔ اللہ مالک الملک ہمیں اس نظریے سے ہمیشہ محفوظ رکھے۔ آمین۔
آمین
بھائی مجھے آئیڈلزم کا نہیں پتہ یہ کیا ہوتا ہے۔
پسند کی شادی کرنا کوئی عیب نہیں۔
 
محبوب حسن

مبتدی
شمولیت
نومبر 26، 2011
پیغامات
44
ری ایکشن اسکور
228
پوائنٹ
0
آمین
بھائی مجھے آئیڈلزم کا نہیں پتہ یہ کیا ہوتا ہے۔
پسند کی شادی کرنا کوئی عیب نہیں۔
بجا فرمایا۔۔۔ پسند کی شادی کوئی عیب نہیں۔

آئیڈلزم یہ ہو سکتا ہے کہ انسان تہیہ کر لے کہ شادی تو کرنی ہی پسند کی ہے اور اُس پسند میں فلاں فلاں خصوصیات کا ہونا ضروری ہے۔۔۔۔ نئیں تے گل نئیں بننی۔ ہاہاہاہاہا
 
محبوب حسن

مبتدی
شمولیت
نومبر 26، 2011
پیغامات
44
ری ایکشن اسکور
228
پوائنٹ
0
محبوب حسن بھائی آپ بھی شادی شدہ ہیں یا ہماری کیٹگری میں ہیں؟

اور یہ آپ محبوب کس کے ہیں؟
میں اپنی بیگم کا محبوب ہوں۔۔۔ دو سوالات کا ایک ہی جواب!!!!
 
کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
انس نظر بھائی نے بہت عمدہ بات کہی ہے ، لیکن ارسلان بھائی اوربعض لوگوں نے غیرضروری پوسٹ کرکے اس اچھے ٹھریڈ کو بوجھل کردیا ۔
مشورہ ہے کہ سنجیدہ اوراچھے تھریڈ میں غیرضروری پوسٹس کرکے اس کی افادیت کو ضائع نہ کریں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
انس نظر بھائی نے بہت عمدہ بات کہی ہے ، لیکن ارسلان بھائی اوربعض لوگوں نے غیرضروری پوسٹ کرکے اس اچھے ٹھریڈ کو بوجھل کردیا ۔
مشورہ ہے کہ سنجیدہ اوراچھے تھریڈ میں غیرضروری پوسٹس کرکے اس کی افادیت کو ضائع نہ کریں۔
لیکن انس نضر بھائی نے تو ہماری باتوں کو بوجھل نہیں کہا۔
گزارش ہے کہ اگر آپ کو کسی قسم کی شکایت کا سامنا ہے تو انتظامیہ نے ایک "تجویز آراء اور شکایات" کا ایک سیکشن قائم کیا ہے وہاں آپ اپنی شکایت پیش کر سکتے ہیں۔
 
allahkabanda

رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
174
ری ایکشن اسکور
568
پوائنٹ
69
انس نظر بھائی نے بہت عمدہ بات کہی ہے ، لیکن ارسلان بھائی اوربعض لوگوں نے غیرضروری پوسٹ کرکے اس اچھے ٹھریڈ کو بوجھل کردیا ۔
مشورہ ہے کہ سنجیدہ اوراچھے تھریڈ میں غیرضروری پوسٹس کرکے اس کی افادیت کو ضائع نہ کریں۔
جزاک اللہ خیرا شیخ
آئندہ خیال کروں گا
 
Top