Rashid Yaqoob Salafi
مشہور رکن
- شمولیت
- اکتوبر 12، 2011
- پیغامات
- 140
- ری ایکشن اسکور
- 509
- پوائنٹ
- 114
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا لکھنا چاہتے تھے ؟ اس کے بارے میں علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تھے، آپ نے مجھے حکم دیا کہ میں ایک طبق (لکھنے کے لیے کوئی چیز، چوڑی ہڈی وغیرہ) لاوں، جس میں آپ وہ چیزیں لکھ دیں جسے آپ کی امت آپ کے بعد بھلا نہ دے. علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں ڈر گیا کہ میرے کتاب لانے سے پہلے آپ کی جان نہ چلی جائے، اس لیے میں نے کہا "اے اللہ ک رسول ! میں خوب یاد رکھوں گا"
آپ نے فرمایا " کہ میں تمہیں نماز اور زکوۃ کی وصیت کرتا ہوں اور اپنے غلاموں کے ساتھ نیک سلوک کرے کی (تاکید کرتا ہوں). (مسند احمد -٩٠-١) یہ تھی وہ بات
آپ نے فرمایا " کہ میں تمہیں نماز اور زکوۃ کی وصیت کرتا ہوں اور اپنے غلاموں کے ساتھ نیک سلوک کرے کی (تاکید کرتا ہوں). (مسند احمد -٩٠-١) یہ تھی وہ بات