• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شُہداءِ اُحد : قبرستان کی زیا رت کے دوران حُجّاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
شُہداءِ اُحد : قبرستان کی زیا رت کے دوران حُجّاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں



پیش نظر ویڈیو میں '' شُہداءِ اُحد'' قبرستان کی زیارت کے وقت حجّاج و معتمرین سے واقع ہونے والی غلطیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے ، جن میں سے مُردوں کو پُکارنا، وہاں کی مٹی وپتّھروں سے تبّرک حاصل کرنا، وہاں کی قبروں پر بال و ناخن پھینکنا اور تالے وغیرہ ڈالنا سب سے اہم ہے۔

ڈاؤنلوڈ
یوٹیوب
 
Top